English to Urdu Translation

qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
76.Quadruplicatedv. a.n.
مربع کرنا۔ چوگنا کرنا۔ چار سے ضرب دینا۔ چار یکساں نمونے بنانا یا نقلیں کرنا۔ چوتھی نقل کرنا۔
Adjective
چار گنا ۔جو چار بار دہرایا گیا ہو ۔
77.Quadruplicatesv. a.n.
مربع کرنا۔ چوگنا کرنا۔ چار سے ضرب دینا۔ چار یکساں نمونے بنانا یا نقلیں کرنا۔ چوتھی نقل کرنا۔
Adjective
چار گنا ۔جو چار بار دہرایا گیا ہو ۔
78.Quadruplicatingv. a.n.
مربع کرنا۔ چوگنا کرنا۔ چار سے ضرب دینا۔ چار یکساں نمونے بنانا یا نقلیں کرنا۔ چوتھی نقل کرنا۔
Adjective
چار گنا ۔جو چار بار دہرایا گیا ہو ۔
79.Quadruplingadj.
چوچند۔ چہارچند۔ چوگنا۔ چولڑا۔ چوہرا۔ چوپڑتا۔ رباعی۔
Adjective
چوپرتہ ۔ چہارتہ ۔ جس میں چار حصّے ہوں ۔ چوگنا ۔ چار گنا ۔
80.QuaereImperative
پوچھنا ۔دریافت کرنا ۔ سوال یا پرسش ۔
v. a.
1. پوچھنا۔ دریافت کرنا۔
2. سوال کرنا۔ استفسار کرنا۔ پوچھنا۔
3. شک کرنا۔ شبہ کرنا۔
v. n.
سوال کرنا۔ پوچھنا۔
n.
سوال۔ استفسار۔ استفہام۔ تحقیق۔ پوچھ گچھ۔ علامت دریافت یا سوال۔ دریافت طلب بات۔ پرستش۔
Noun
استفار ۔ استفہام ۔ سوال ۔ جواب ۔ سوال کر کے معلوم کرنا
81.Quaestor, questerNoun
کواستور ۔ خزانچی ۔بخشی ۔منیم ۔ نگران ۔
82.Quaffv. n.
چڑھ جانا۔ پی لینا۔ پی جانا۔ سڑک جانا۔ ڈوکنا۔
n.
ڈوکنے والا۔ پینے والا۔
Verb, Idiom
بڑے بڑے گھونٹ لے کر خوب مزے سے پینا ۔ چسکیاں لے لے کر پینا ۔
83.Quaffedv. n.
چڑھ جانا۔ پی لینا۔ پی جانا۔ سڑک جانا۔ ڈوکنا۔
n.
ڈوکنے والا۔ پینے والا۔
Verb, Idiom
بڑے بڑے گھونٹ لے کر خوب مزے سے پینا ۔ چسکیاں لے لے کر پینا ۔
84.QuafferNoun
چٹخارے یا چسکیوں سے پینا ۔
85.Quaffingv. n.
چڑھ جانا۔ پی لینا۔ پی جانا۔ سڑک جانا۔ ڈوکنا۔
n.
ڈوکنے والا۔ پینے والا۔
Verb, Idiom
بڑے بڑے گھونٹ لے کر خوب مزے سے پینا ۔ چسکیاں لے لے کر پینا ۔
86.Quaffsv. n.
چڑھ جانا۔ پی لینا۔ پی جانا۔ سڑک جانا۔ ڈوکنا۔
n.
ڈوکنے والا۔ پینے والا۔
Verb, Idiom
بڑے بڑے گھونٹ لے کر خوب مزے سے پینا ۔ چسکیاں لے لے کر پینا ۔
87.QuagNoun
دلدل ۔ نرم ۔ دلدلی زمین کا ٹکڑا ۔
n.
دلدل۔ دھسن۔ کیچڑ۔
88.Quaggyadj.
دلدار۔ دلدلا۔ دلدلی۔
Adjective
دلدلی ۔ دھنسنے والی زمین ۔ کیچڑ ۔
89.Quaghog, quagaugNoun
ایک گول سا خوردنی گھونگھا ۔ سخت کھال کا گھونگھا ۔ گول گھونگھا ۔
90.QuagmireNoun
دلدل ۔ دلدلی زمین کا ٹکڑا جس میں پیر دھنسے جاتے ہوں ۔
91.Quagmired, quagmiryAdjective
دلدلی ۔
92.Quahog, quahaugNoun
ایک گول سا خوردنی گھونگھا ۔ سخت کھال کا گھونگھا ۔گول گھونگھا ۔
93.Quaid-e-azamName
قائد اعظم ۔ جن کا اصل نام محمد علی جناح ہے کراچی ميں پيدا ہوے ۔ آپ ہميشہ سے ايماندار ۔ با ہمت ۔ نڈر ۔ اور مستقل مزاج انسان تھے ۔ ان کا دامن ہوس اور لالچ سے پاک تھا ۔ آپ مشکل حالات سے گھبراتے نہيں تھے ۔ اور نہ کبھی دغا اور فريب سے کام ليتے تھے ۔ ان کی سياست صاف ستھری اور پاکيزہ تھی ۔ وہ حق بات پر کوئی سمجھوتا نہيں کرتے تھے ۔ خوش پوشی کا انہيں بے حد شوق اور سليقہ تھا ۔ ان کی زندگی کے آخری چند سالوں ميں ان کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی ۔ پاکستان کا قيام ان کا عظيم کارنامہ ہے ۔ اب ان کا مزار بھی کراچی ميں ہے ۔
Noun
قائد اعظم محمد علی جناح بانیٰ پاکستان اور ایک با صلاحیت وکیل
94.Quailn.
لوا۔ بٹیر۔ سلویٰ۔
v. n.
ڈوبنا۔ دبنا۔ ہمت ہارنا۔ سست پڑنا۔ کانپنا۔ گھبرانا۔ ڈرنا۔ پسپا ہونا۔
کوئيل ۔ بٹير ۔
Noun
بٹیر ۔ سلویٰ ۔لال رنگ کی مرغی کی طرح پرندہ ۔جس کی قلغی اور گردن سفید ہوتی ہے ۔
95.Quailedn.
لوا۔ بٹیر۔ سلویٰ۔
v. n.
ڈوبنا۔ دبنا۔ ہمت ہارنا۔ سست پڑنا۔ کانپنا۔ گھبرانا۔ ڈرنا۔ پسپا ہونا۔
کوئيل ۔ بٹير ۔
Noun
بٹیر ۔ سلویٰ ۔لال رنگ کی مرغی کی طرح پرندہ ۔جس کی قلغی اور گردن سفید ہوتی ہے ۔
96.Quailingn.
لوا۔ بٹیر۔ سلویٰ۔
v. n.
ڈوبنا۔ دبنا۔ ہمت ہارنا۔ سست پڑنا۔ کانپنا۔ گھبرانا۔ ڈرنا۔ پسپا ہونا۔
کوئيل ۔ بٹير ۔
Noun
بٹیر ۔ سلویٰ ۔لال رنگ کی مرغی کی طرح پرندہ ۔جس کی قلغی اور گردن سفید ہوتی ہے ۔
97.QuaillikeAdjective
مانند سلویٰ ۔مثل بٹیر ۔ بٹیر کی طرح ۔
98.Quailsn.
لوا۔ بٹیر۔ سلویٰ۔
v. n.
ڈوبنا۔ دبنا۔ ہمت ہارنا۔ سست پڑنا۔ کانپنا۔ گھبرانا۔ ڈرنا۔ پسپا ہونا۔
کوئيل ۔ بٹير ۔
Noun
بٹیر ۔ سلویٰ ۔لال رنگ کی مرغی کی طرح پرندہ ۔جس کی قلغی اور گردن سفید ہوتی ہے ۔
99.QuaimNoun
ضمیر کی خلش یا چبھن ۔ بندش ۔ضمیر کی آواز ۔ گھبراہٹ ۔
100.QuaimishAdjective
متلی زدہ ۔ متلی کا پا ۔ متلی پیدا کرنے والا ۔
qua found in 268 words & 11 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.