English to Urdu Translation

red found in 211 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
26.Red lightNoun
سُرخ بتی ۔ خطرے کا نِشان
27.Red mosqueلال مسجد ۔ پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کی مشہور و معروف لال مسجد ۔ اس مسجد ميں دين کی ابتدائی تعليم کا اور اسلامی تعليمات کا بہت بڑا مدرسہ ہے ۔
28.Red mulberryNoun
شہتُوت ۔ تُوتِ سُرخ
29.Red oakNoun
سُرخ شاہ بلُوط ۔ درخت کی ایک قِسم
30.Red ocherNoun
گیرو ۔ جو کہ رنگنے کے کام آتا ہے
31.Red organNoun
سپتک دار آلہ موسیقی ۔ ہارمونیم ۔ پیانو
32.Red pepperNoun
سُرخ مِرچ ۔ لال مِرچ
33.Red pollNoun
سنگ بریدہ ۔ سُرخ مُو مویشی
34.Red ribbonNoun
سُرخ رِبن ۔ دُوسرا اِنعام
35.Red salmonNoun
سُرخ سالمن مچھلی ۔ ماہی سُلیمانی احمر
36.Red shiftNoun
سُرخ تبدّل ۔ جرمِ فلکی میں طبعی اثر
37.Red siskinNoun
سُرخ چِڑیا ۔ عنابی اور سیاہ رنگ کی چِڑیا
38.Red snapperNoun
لوجانس نسل کی سُرخی مائل خُوردنی مچھلی
39.Red spiderNoun
سُرخ مکڑی ۔ سُرخ تیلا ۔ فصلوں کو تباہ کرنے والا ایک کیڑا
40.Red squillNoun
عنصرِ اجمل ۔ پیاز جیسا یورپی پَودا
41.Red tapeNoun
سُرخ فیتہ ۔ دفتری تضیع اوقات
42.Red tideNoun
موجِ احمر ۔ ننھے ننھے پَودوں کی زیادتی کی وجہ سے سمُندر کے پانی میں سُرخی
43.Red winged black birdNoun
سُرخ پر کلچڑی ۔ ایک پرِندہ
44.Red woodNoun
سُرخ چوب ۔ مجیٹھ ۔ بقم ۔ صنُوبری نسل کا ایک درخت
45.Red wormNoun
لال کیچوا
46.Red-bloodedAdjective
سُرخ خُون والا ۔ سُرخ و سفید ۔ طاقتور ۔ مردانہ
47.Red-bloodednessNoun
خُون سُرخ ہونے کا عمل ۔ صِحت و طاقت ۔ مردانگی ۔ سُرخی خُون
48.Red-handedAdjective
جِس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جائے
49.Red-handedlyAdverb
رنگے ہاتھوں ۔ اِرتکابِ جُرم کے دوران
50.Red-handednessNoun
مُجرِم کا رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کا عمل
red found in 211 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.