English to Urdu Translation

red found in 211 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
51.Red-headedAdjective
سُرخ سَر ۔ سُرخ سر والا ۔ سُرخ سر بطخ
52.Red-hotAdjective
لال سُرخ ۔ حرارت سے گرم شُدہ ۔ تیز گرم ۔ لال بھبھُوکا
53.Red-leadريڈ ليڈ ۔ سيندور
54.Red-letterAdjective
یادگار ۔ اِنتہائی خُوشی والا ۔ جشن کا ۔ آزادی کا
55.Red-light districtNoun
شہر کا چکلہ ۔ شہر کا وہ حِصّہ جہان قبحہ خانہ ہو
56.Red-pencilVerb
نظرثانی کرنا ۔ کاٹ چھانٹ کرنا ۔ تصحیح کرنا ۔ احتساب کرنا ۔ سنسر کرنا
57.RedactVerb
تیار کرنا ۔ مُرتّب کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ تحریر کرنا
58.RedactionNoun
نظرثانی ۔ نظرثانی کا عمل ۔ تدوین ۔ نو ترمیم نُسخہ
59.RedactionalAdjective
نظرثانی کے مُتعَلِق ۔ ترتیب و تدوین کے مُتعَلِق
60.RedactorNoun
نظرثانی کُنِندہ ۔ مَدون ۔ موٴلِّف ۔ مُرتّب
61.RedanNoun
مُثلّثی دمدمہ ۔ مٹّی کے دو مورچے
62.RedbreastNoun
لال ہجرتی چِڑیا ۔ سُورج مچھلی
63.RedbudNoun
پھلی دار درختوں میں سے ایک چھوٹا درخت
64.RedcapNoun
قُلی ۔ فوجی ۔ پولیس والا
65.RedcoatNoun
لال کُرتی ۔ اٹھارھویں صدی کا انگریز سِپاہی
66.ReddNoun
مچھلیوں کے انڈے دینے کا مُقام
Verb
صفائی کرنا ۔ ترتیب سے رکھنا ۔ صاف سُتھرا کر دینا
67.Reddenv.
سرخ کرنا یا ہونا۔ تمتمانا۔ لال کرنا یا ہونا۔ راتنا
Verb
سُرخ کرنا ۔ لال بنانا ۔ سُرخ کر دینا
68.Reddenedv.
سرخ کرنا یا ہونا۔ تمتمانا۔ لال کرنا یا ہونا۔ راتنا
Verb
سُرخ کرنا ۔ لال بنانا ۔ سُرخ کر دینا
69.Reddeningv.
سرخ کرنا یا ہونا۔ تمتمانا۔ لال کرنا یا ہونا۔ راتنا
Verb
سُرخ کرنا ۔ لال بنانا ۔ سُرخ کر دینا
70.Reddensv.
سرخ کرنا یا ہونا۔ تمتمانا۔ لال کرنا یا ہونا۔ راتنا
Verb
سُرخ کرنا ۔ لال بنانا ۔ سُرخ کر دینا
71.Redderadj.
سرخ۔ لال۔ احمر۔ ارون۔ للت۔ میگوں۔ بمبھ۔ کندوری۔ راتا۔ (قرمزی۔ خونی)
n.
سرخ رنگ۔ سوہا۔ لال
ريڈ ۔ لال ۔ سُرخ ۔
Adjective
لال ۔ سُرخ ۔ احمر ۔ قِرمزی ۔ خُون رنگ ۔ لہُو رنگ ۔
72.Reddestadj.
سرخ۔ لال۔ احمر۔ ارون۔ للت۔ میگوں۔ بمبھ۔ کندوری۔ راتا۔ (قرمزی۔ خونی)
n.
سرخ رنگ۔ سوہا۔ لال
ريڈ ۔ لال ۔ سُرخ ۔
Adjective
لال ۔ سُرخ ۔ احمر ۔ قِرمزی ۔ خُون رنگ ۔ لہُو رنگ ۔
73.Reddingadj.
سرخ۔ لال۔ احمر۔ ارون۔ للت۔ میگوں۔ بمبھ۔ کندوری۔ راتا۔ (قرمزی۔ خونی)
n.
سرخ رنگ۔ سوہا۔ لال
ريڈ ۔ لال ۔ سُرخ ۔
Adjective
لال ۔ سُرخ ۔ احمر ۔ قِرمزی ۔ خُون رنگ ۔ لہُو رنگ ۔
74.Reddishadj.
سرخی ليے ہونا۔ سرخ سا۔ مائل بہ سرخی۔ لال سا
Adjective
لال سا ۔ سُرخی مائِل ۔ کِسی قدر سُرخ
75.ReddishnessNoun
سُرخی لالی ۔ گلگُونی
red found in 211 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.