English to Urdu Translation
respiratory found in 7 words. | ||
1. | Respiratory | adj. تنفس کے کام کا۔ سانس لینے یا کھیچنے کےمتعلق۔ تنفسی۔ Adjective سانس لینے کا ۔ تنفس کا ۔ |
2. | Respiratory distress syndrome | Noun تَنَفُّسی تَکلیف سَنڈروم ۔ نوزائیدَہ بَچّوں کا سَنڈروم ۔ |
3. | Respiratory distress syndrome(rds) | Noun سَنڈروم تَنَفُّسی تَکلیف |
4. | Respiratory failure | Noun عملِ تَنَفُّس کا دَرُست طَور پَر کام نَہ کَرنا ۔ خُون کو دَرُست طَریقے سے آکسیجَن کا نَہ پُہَنچنا |
5. | Respiratory function test | Noun تَنَفُّسی کارکَردَگی کے ٹیسٹ اور اِس کے کَئی ٹیسٹ ہَیں |
6. | Respiratory quotient | Noun تنفسی نسبت ۔ سانس میں کھینچی گئی آکسیجن کے ساتھ باہر نکالی گئی کاربن ڈائی آکسائڈ کی نسبت ۔ |
7. | Respiratory syncytial virus(rsv) | Noun پَروٹین بَنانے اور تولید کے قابَل ہونے سے پہلے آر اے وی کی موجُودگی لازمی ہے ۔ دونوں زَیریں و بالائی تَنَفُّسی امراض کا ذِمَّہ دار |
respiratory found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.