English to Urdu Translation

rice found in 12 words.
1.Ricen.
چاول۔ برنج۔ تنڈل۔ شالی۔ دھان۔
رائس ۔ چاول
Noun
گرم ۔ آب و ہوا میں پیدا ہونے والے ایک اہم غذائی اجناس کا پودا ۔ چاول کا پودا ۔ دھان ۔
2.Rice - paper treeNoun
دھانی کاغذ درخت ۔ زیادہ تر چین میں اگایا جانے والا چھوٹا سا درخت یا جھاڑی کی قسم کا یہی پودا جس کے گودے سے دھانی کاغذ بنایا جاتا ہے ۔
3.Rice birdNoun
جاوانی چڑیا ۔دھانی چڑیا ۔ دھان کے کھیتوں میں پائے جانے والے مختلف صُفاری پرندوں میں سے کوئی سا ۔
4.Rice christianNoun
پیٹ پرست ۔ ابتدا میں اس باشندے کو کہا جاتا تھا ۔ جو خیراتی اداروں سے خوراک حاصل کرنے کی خاطر عیسائی بنے ۔ پیسے کی خاطر مذہب تبدیل کر لینے والا شخص ۔
5.Rice paperNoun
دھانی کاغذ ۔ چینی کاغذ ۔ دھان کے تنکوں سے بننے والا کاغذ ۔ چین میں بنایا جانے والا ایک پتلا اور نازک کاغذ ۔
6.Rice-gruelرائس گروال ۔ پچھ ۔ ابلے چاولوں کا شوربہ يا زائد پانی ۔
7.Rice-milkرائس ملک۔ کھير ۔
8.Rice-water stoolNoun
اسہال ۔ ہَیضَہ کا براز
9.Ricedn.
چاول۔ برنج۔ تنڈل۔ شالی۔ دھان۔
رائس ۔ چاول
Noun
گرم ۔ آب و ہوا میں پیدا ہونے والے ایک اہم غذائی اجناس کا پودا ۔ چاول کا پودا ۔ دھان ۔
10.RicerNoun
کدوکش ۔ ایک روزن دار آلہ جس میں دبا کر آلو وغیرہ کے باریک ٹکڑے کیے جاتے ہیں ۔
11.RicercarNoun
ایک مخصوص موسیقی کا انداز جس میں دو یا زیادہ آزادانہ مرتب شدہ موسیقیوں کو ایک ساتھ بجایا جاتا تھا ۔
12.Ricesn.
چاول۔ برنج۔ تنڈل۔ شالی۔ دھان۔
رائس ۔ چاول
Noun
گرم ۔ آب و ہوا میں پیدا ہونے والے ایک اہم غذائی اجناس کا پودا ۔ چاول کا پودا ۔ دھان ۔
rice found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.