English to Urdu Translation
ricin found in 5 words. | ||
1. | Ricin | Noun ارنڈ کے بیجوں سے بنایا جانے والا ایک زہریلا سفید سفوف ۔ جسے خون کی سُرخ خلیوں کی چسپیدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2. | Ricing | n. چاول۔ برنج۔ تنڈل۔ شالی۔ دھان۔ رائس ۔ چاول Noun گرم ۔ آب و ہوا میں پیدا ہونے والے ایک اہم غذائی اجناس کا پودا ۔ چاول کا پودا ۔ دھان ۔ |
3. | Ricinoleic acid | Noun ایک نامیاتی تیزاب ۔ جو ارنڈ کے تیل میں گلیسرین کے ایک مرکب کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ ارنڈی تیزاب ۔ |
4. | Ricinolein | Noun ارنڈی تیزاب کا کوئی ایک گلیسرینی مرکب ۔ جو ارنڈ کے تیل کا اہم جزو ترکیبی ہوتا ہے ۔ |
5. | Ricinus | Noun ارنڈ ۔ ارنڈ کا پودا ۔ جنسِ ارنڈ ۔ |
ricin found in 5 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.