English to Urdu Translation

rivalry found in 2 words.
1.RivalryNoun
رَقابَت ۔ مُسابِقَت ۔ کِسی اور کے مَقصُود کو پالينے کی کوشِش ۔ جَدوجہَد ۔
2.Rivalry in worldly increase [ piling up ] ... at-takaathurNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ اَلتّکاَ ثُرِ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۲ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ دُنیوی مال و دولت کی ذخیرہ اندوزی بے ثبات ہے اور اللہ تعالے کی رضا و رغبت سے دُور ی ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور آٹھ آیات پر مشتمل ہے۔
rivalry found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.