English to Urdu Translation

russia found in 6 words.
1.RussiaNoun, Name, Geology, Historical
روسی سوشلسٹ ریاستوں کا مجموعہ (جسے اختصار سے یو ایس ایس آر یعنی USSR بھی کہا جاتا ہے) کو عام طور پر سویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ آئینی اعتبار سے سوشلسٹ ریاست جو کہ یوریشیا میں ۱۹۲۲سے ۱۹۹۱ تک قائم رہی۔ اس کو بالعموم روس یعنی رشیا بھی کہا جاتا تھا جو کہ غلط ہے۔ روس یعنی رشیا اس یونین کی سب سے زیادہ طاقتور ریاست کا نام ہے۔ ۱۹٤۵ سے لے کر ۱۹۹۱ یعنی تحلیل تک اس کو امریکہ کے ساتھ دنیا کی ایک سپر پاور مانا جاتا تھا۔
2.Russia leatherNoun
ايک قِسم کا روغنی چَمڑا ۔ رُوسی چَمڑا ۔ ايک عُمدَہ قِسم کا نَرَم چَمڑا ۔
3.Russian dressingNoun
رُوسی سَلاد ۔ جِس کے بُنيادی اجزا انڈے کی زَردی ، تيل ، سِرکَہ ، سُرخ مِرچ ، کالی مِرچ نيز اچار کے قَتلے ہوتے ہيں ۔
4.Russian rouletteNoun
خُود کُشی کا ايک کھيل يا بَہادُرانَہ طَريقِ کار ، جِس ميں کَئی آدمی اپنے سَر پَر باری باری رِوالوَر رَکھ کَر چَلاتے ہيں ، جَبکہ رِوالوَر ميں ايک ہی گولی ہوتی ہے ۔
5.Russian thistle, tumbleweedNoun
خُرفَہ ۔ آشنان ۔ ايک خار دار يَورپی ايشِيائی جھاڑی ۔
6.Russian wolfhound, borzoiNoun
بورزُوئی ۔ بَڑے کُتوں کی ايک نَسَل جِس کا ج،سم پَتلا، دُبلا ، جِلد رُوئيں دار اور ٹانگيں لَمبی ہوتی ہيں ۔
russia found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.