English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next
651.SandhiNoun
ساندھی ۔ صُوتی مُماثلَت ۔
652.Sandhilln.
ریت کا ٹیلا (ریت کا تودہ)
653.SandhogNoun
ريتی مَزدُور ۔ ريت سَرُنگی ۔ وہ مَزدُور جو کھُدائی کَرتا ہے ۔
654.Sandieradj.
1. ریتیلا۔ بالو کا۔ کرکرا(ریگ آلود، ریگ زار)
2. ریگی۔ بالو کے رنگ کا
655.Sandiestadj.
1. ریتیلا۔ بالو کا۔ کرکرا(ریگ آلود، ریگ زار)
2. ریگی۔ بالو کے رنگ کا
656.Sandinessn.
ریتلا پن
Noun
ريتِيلا پَن ۔ کِرکِرا پَن ۔
657.Sandinessesn.
ریتلا پن
Noun
ريتِيلا پَن ۔ کِرکِرا پَن ۔
658.Sandingv. a.
ریت ڈالنا، بالو ڈالنا۔ (ریت ملانا)
n.
1. ریگ، ریت، بالو، چربالو
2. وقفہ۔ ساعت
3. ریگستان۔ ریتی
سينڈ ۔ بالو ۔ ريت ۔
659.Sandishadj.
بالو کی مانند، ریت سا
660.Sandleسينڈل۔ صندل ۔
661.SandlotNoun
خالی قَطعہ ۔ شہَر ميں خالی زَمين کا ٹُکڑا جو کھيلوں کے لِيے وَقف ہو ۔
662.SandlotterNoun
کِھلاڑی جو ايسی زَمين پَر کھيلتا ہو ۔
663.SandmanNoun
ريت جھونک ۔ پَری کَہانِيوں کا ايک خَيالی کِردار ۔
664.Sandpapern.
ریگ مال
665.Sandpaperedn.
ریگ مال
666.Sandpaperingn.
ریگ مال
667.Sandpapersn.
ریگ مال
668.SandpiperNoun
پَلوَہ/ ريت سُريلا ۔ زَمارالرَمَل ۔ ٹَٹيری ۔ پَرِندَہ جو سيٹی کی آواز نَکالتا ہے ۔
669.Sandsv. a.
ریت ڈالنا، بالو ڈالنا۔ (ریت ملانا)
n.
1. ریگ، ریت، بالو، چربالو
2. وقفہ۔ ساعت
3. ریگستان۔ ریتی
سينڈ ۔ بالو ۔ ريت ۔
670.Sandstone, freestoneNoun
ريتيلا پَتھَر ۔ بھُربھُرا پَتھَر ۔ سَنگِ سِياہ ۔
671.SandstormNoun
ريت کا طُوفان ۔ وہ آندھی جو گَرد وغُبار يا ريت کے بادِلوں کے ساتھ آتی ہے ۔
672.Sandstromn.
ریت کا طوفان
673.Sanduinen.adj.
1. سرخ۔ لال۔ کثیر الدم۔ پرخون۔ خون۔ دموی۔ (لہو سا لال)
2. گرم۔ پر شوق۔ سرگرم۔ جوش بھرا۔ زندہ دل۔ (جوشیلا۔ خود اعتماد)
3. بوڑا۔ قوی۔ واثق۔ مضبوط۔ پکا۔ یقینی۔ (پختہ)
674.Sanduinityn.
1. سرخی۔ لالی
2. غلیان خون
3. شوق۔ دل سوزی۔ سرگرمی۔ جوش، حرارت۔ گرمی(ہمت۔ جوشیلاپن)
Noun, Adjective
سُرخی ۔ لالی ۔ تَوانا پَن ۔ تَوانائی ۔
675.Sandwichn.
ڈبل روٹی کے دو پتلے توس جن کے بیچ گوشت، انڈے، مچھلی یا کسی اور چیز‌کے قتلے رکھ دئیے گئے ہوں، سینڈوچ
Noun
سينڈ وِچ ۔ ڈَبَل روٹی کے دو پَتلے پَرت گوشت ، مَچھلی ، يا پَنير سے تَيار کَردَہ فُوڈ ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    22    23    24    25    26    27    28    29    30    31    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.