English to Urdu Translation

s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.SantonicaNoun
(نَباتِيات) دَرمَنَہ ۔ ناگدُون ۔ افسَنتين ۔ ايک قِسم کی قَديم جَڑی بُوٹی ۔
752.SantoninNoun
(کيمِيا) جوہَر دَرمَنَہ ۔ سينٹونين ۔ ايک قَلمی مُرَکَّب ۔ افسَنتين کا جُزو عاملَہ ۔
753.Sapn.
سرنگ لگانے کی کھائی۔ (لقب۔ موچہ۔ خندق)
v. a.
کھود کر ڈھا دینا۔ سرنگ لگانا۔ جڑ کھود نا۔ گرانا۔ (بیخ کنی کرنا۔ استعمال)
v. n.
نقب لگانا یا سیندلگانا۔ کونبھل کرنا
n.
1. دودھ۔ شیر۔ رس۔ عرق۔ (چوب۔ شیرہ)
2. بے وقوف۔ احمق
Noun
رَس ۔ عرقِ حَياتی ۔ شيرَہ ۔ چوبِ رَس (جيسے خُون طاقَت يا جان)
754.Sap greenNoun
ہَرا رَس ۔ ايک زَردی مائل سَبَز رَنگ ۔
755.Sapfuladj.
رس دار۔ (رس بھرا)
756.SapheadNoun
(عوامی) احمَق ۔
757.SapheadedAdjective
سادَہ لوح ۔ بے وَقُوف ۔ احمَق ۔
758.SapheadednessNoun
سادَہ لوحی ۔ احمَق پَن ۔ حَماقَت ۔ بے وَقُوفی ۔
759.SaphenaNoun
وَريد صافَن ۔
760.SaphenousAdjective
رَگوں سے مُتعلِق ۔ ٹانگ کی بيرُونی بَڑی رَگو سے مُتعلِق ۔
761.Sapidadj.
لذیذ۔ خوش ذائقہ۔ مزیدار۔ سواد کا۔ (پرلطف۔ خوشگوار۔ دل پذیر)
Adjective
خُوش گَوار ۔ خُوش ذائقَہ ۔ خُشگَوار مہَک والا ۔ ذائقے دار ۔
762.Sapidityn.
مزیدار۔ لذت۔ ذائقہ۔ سواد۔ (مزہ)
Noun
خُوشگَواری ۔
763.Sapidnessn.
مزیدار۔ لذت۔ ذائقہ۔ سواد۔ (مزہ)
Noun
خُوشگَواری ۔
764.Sapiencen.
دانشمندی۔ دانائی۔ وقوف۔ شعور۔ عقل۔ سمجھ۔ بدھ۔ (حکمت)
765.Sapience, sapiencyNoun
دانِش مَندی ۔ عقَل مَندی ۔ شَعُور ۔ سَمجھ داری ۔
766.Sapiencesn.
دانشمندی۔ دانائی۔ وقوف۔ شعور۔ عقل۔ سمجھ۔ بدھ۔ (حکمت)
767.SapiensAdjective
اِنسان ۔ جَديد اِنسان کا مَخصُوص نام ۔
768.Sapientadj.
فہمیدہ۔ دانا۔ دانش مند۔ واقف کار۔ سمجھ دار۔ بدھ وان۔ (دانا۔ لال بجھکڑ)
Adjective
دانا ۔ دَرويش ۔ عالِم ۔ تَميز دار ۔ بَناوَٹی دانائی سے مُتعلِق ۔
769.SapientlyAdverb
دانِش مَندانَہ طَور پَر ۔
770.Saplessadj.
1. بے رس۔ بے شیرہ۔ بے عرق
2. خشک۔ سوکھا ہوا۔ مرجھایا ہواپژمردہ۔ پرانا۔ کہنہ
Adjective
بے رَس ۔ سُوکھا ۔ بے لَعاب ۔ خُشک ۔ پَژ مُردَہ ۔
771.Saplingn.
پودا۔ نہال۔ نونہال۔ بربا۔ (نوخیز)
Noun
نونہال ۔ نوخيز پودا ۔ نوجَوان ۔
772.Saplingsn.
پودا۔ نہال۔ نونہال۔ بربا۔ (نوخیز)
Noun
نونہال ۔ نوخيز پودا ۔ نوجَوان ۔
773.Saponaceousadj.
صابن کی خاصیت کا (صابونی)
Adjective
صابُونی ۔ صابُون سے مُشابَہ ۔
774.SaponaceousnessNoun
صابونِيَت ۔
775.SaponifiableAdjective
صابُن گَری پَذير ۔
s found in 8,696 words & 348 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.