English to Urdu Translation

saddle found in 22 words.
1.Saddlen.
کاٹھی۔ زین (گدی)
2. گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا
v. a.
1. زین دھرنا۔ کاٹھی کسنا
2. لادنا۔ بوجھ ڈالنا
Noun
زين ۔ کاٹھی ۔ پالان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
2.Saddle horseNoun
سَواری گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جو سَواری ميں اِستِعمال ہوتا ہو ۔
3.Saddle leatherNoun
زينی چَمڑا ۔ چَرمِ زين ۔ نَباتی اجزا کے ذَريعے کَمائی ہُوئی کھال ۔
4.Saddle roofNoun
کاٹھی چھَت ۔ کوہانی چھَت ۔ سادَہ خيمَہ نُما چھَت ۔
5.Saddle shoeNoun
سيڈَل شُو ۔ آکسفورڈ وَضَع کا ۔ عمُوماً سُفيد رَنگ کا جُوتا ۔
6.Saddle soapNoun
زين صابُن ۔ ايک قِسم کا مُلائم صابُن ۔
7.Saddle soreNoun
کاٹھی چھالا ۔ کاٹھی لاگ ۔ وہ سوزَش جو گھُڑ سَوار کو زين کی رَگڑ سے ہو جاتی ہے ۔
8.Saddle-backedAdjective
زين پُشت ۔ کاٹھی پَٹھا ۔ کوہان پُشت ۔ کوہانی ۔
9.Saddlebackedadj.
زین پشت۔ گہری پیٹھ کا۔ گردن دراز(کوہانی)
10.Saddlebagn.
خُرجی
Noun
زين کا تھيلا ۔ خورجی ۔ گھوڑے يا کِسی اور سَواری کے دونوں جانِب لَٹکايا جانے والا تھيلا ۔
11.Saddlebagsn.
خُرجی
Noun
زين کا تھيلا ۔ خورجی ۔ گھوڑے يا کِسی اور سَواری کے دونوں جانِب لَٹکايا جانے والا تھيلا ۔
12.Saddlebown.
کاٹھی کا آگا۔ (زین کا اگلا حصہ)
Noun
زين کَمان يا زين کَمانی ۔ کوہانَہ ۔ زين کا محراب نُما حِصَّہ ۔ گول مُٹھ ۔
13.Saddleclothn.
عرق گیر۔ میل خورا۔ زین کے نیچے کا کپڑا۔ غاشیہ۔ زین پوش
Noun
عرق گير ۔ پالانَہ ۔ زين پوش ۔ غاشِيَہ ۔ نَمدا ۔ گھوڑے کی پيٹھ پَر بِچھايا جانے والا کَپڑا ۔
14.Saddledn.
کاٹھی۔ زین (گدی)
2. گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا
v. a.
1. زین دھرنا۔ کاٹھی کسنا
2. لادنا۔ بوجھ ڈالنا
Noun
زين ۔ کاٹھی ۔ پالان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
15.Saddlegirthn.
تنگ
16.Saddlehorsen.
سواری کا گھوڑا۔ زین سواری کا گھوڑا
17.Saddlemakern.
زین ساز۔ موچی (زین گر۔ سراج)
Noun
زين ساز ۔ سَراج ۔ زين فَروش ۔ وہ جِس کا پيشَہ زين بَنانا ہو ۔ گھوڑے کے ساز بَنانے والا ۔
18.SaddlenoseNoun
فَطس الانف ۔ پِچکی ناک ۔ چَپٹے پَل کے ساتھ ۔ اکثَر پَیدائشی آتشَک کا نِشان
19.Saddlern.
زین ساز۔ موچی (زین گر۔ سراج)
Noun
زين ساز ۔ سَراج ۔ زين فَروش ۔ وہ جِس کا پيشَہ زين بَنانا ہو ۔ گھوڑے کے ساز بَنانے والا ۔
20.Saddleryn.
زین سازی۔ (سازی گری۔ سراجی)
Noun
زين اور اُس کے حِصّے ۔ زين ساز کی دُکان ۔ زين کی تِجارَت يا حُرفَت ۔
21.Saddlesn.
کاٹھی۔ زین (گدی)
2. گوشت کا ٹکڑا۔ بوٹی۔ مچا
v. a.
1. زین دھرنا۔ کاٹھی کسنا
2. لادنا۔ بوجھ ڈالنا
Noun
زين ۔ کاٹھی ۔ پالان ۔ گھوڑے کا ساز ۔
22.Saddletreen.
کاٹھی (زین کا سانچہ)
Noun
زين کا ڈھانچَہ ۔ کاٹھی ۔ زين کے لِيے لَکڑی کا ڈھانچَہ ۔
saddle found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.