English to Urdu Translation
| scapula found in 6 words. | ||
| 1. | Scapula | n. شانے کی ہڈی Noun شانے کی ہَڈّی ۔ شانے کا بَلَیڈ ۔ ایک بَڑی چَپٹی ، تَکونی اور سَموسَہ نُما ہَڈّی ۔ دھَڑ کے پیچھے دُوسری پَسلی سے لے کَر ساتویں پَسلی تَک ہوتی ہے اور پَسلیوں سے جُڑی نَہیں ہوتی ۔ شانَہ کی ہَڈّی کو ہَنسلی کی ہَڈّی قائم رَکھتی ہے Noun (تَشريحُ الاعضا) کَتفی ہَڈّی ۔ شانے کی ہَڈّی ۔ الَلّّوح ۔ |
| 2. | Scapulae | n. شانے کی ہڈی Noun شانے کی ہَڈّی ۔ شانے کا بَلَیڈ ۔ ایک بَڑی چَپٹی ، تَکونی اور سَموسَہ نُما ہَڈّی ۔ دھَڑ کے پیچھے دُوسری پَسلی سے لے کَر ساتویں پَسلی تَک ہوتی ہے اور پَسلیوں سے جُڑی نَہیں ہوتی ۔ شانَہ کی ہَڈّی کو ہَنسلی کی ہَڈّی قائم رَکھتی ہے Noun (تَشريحُ الاعضا) کَتفی ہَڈّی ۔ شانے کی ہَڈّی ۔ الَلّّوح ۔ n. 1. پادریوں کی پوشاک کا ایک جز 2. پٹی۔ (شانہ پٹی) Noun کَفتی ۔ وہ بالا پوش جو بَعض خَانقاہی پہناوے کا حِصَّہ ہوتا ہے ۔ |
| 3. | Scapular | n. 1. پادریوں کی پوشاک کا ایک جز 2. پٹی۔ (شانہ پٹی) Noun کَفتی ۔ وہ بالا پوش جو بَعض خَانقاہی پہناوے کا حِصَّہ ہوتا ہے ۔ |
| 4. | Scapular medal | Noun شانے کی پَٹّی پَر کَپڑے کا چوکور ٹُکڑے کا جُزو ۔ تَمغَہ ۔ جِسے مَذہَبی بَرگُزيدگی کے نِشان کے طَور پَر لَگاتے ہيں ۔ |
| 5. | Scapulary | n. 1. پادریوں کی پوشاک کا ایک جز 2. پٹی۔ (شانہ پٹی) Noun کَفتی ۔ وہ بالا پوش جو بَعض خَانقاہی پہناوے کا حِصَّہ ہوتا ہے ۔ |
| 6. | Scapulas | n. شانے کی ہڈی Noun شانے کی ہَڈّی ۔ شانے کا بَلَیڈ ۔ ایک بَڑی چَپٹی ، تَکونی اور سَموسَہ نُما ہَڈّی ۔ دھَڑ کے پیچھے دُوسری پَسلی سے لے کَر ساتویں پَسلی تَک ہوتی ہے اور پَسلیوں سے جُڑی نَہیں ہوتی ۔ شانَہ کی ہَڈّی کو ہَنسلی کی ہَڈّی قائم رَکھتی ہے Noun (تَشريحُ الاعضا) کَتفی ہَڈّی ۔ شانے کی ہَڈّی ۔ الَلّّوح ۔ n. 1. پادریوں کی پوشاک کا ایک جز 2. پٹی۔ (شانہ پٹی) Noun کَفتی ۔ وہ بالا پوش جو بَعض خَانقاہی پہناوے کا حِصَّہ ہوتا ہے ۔ |
| scapula found in 6 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.