English to Urdu Translation

secular found in 13 words.
1.Secularadj.
1. صد سال میں ایک دفعہ آنے والا۔ (صد سالہ)
2. دنیوی۔ گرہست کا۔ سنساریک۔ دنیاداری کا۔ (غیر مذہبی۔ لادینی۔ سیکولر)
3. خانقاہ کے قواعد سے آزاد
n.
1. دنیادار۔ گرہستی
2. پادری جو گرجہ گھر کے قوائد کا پابند نہ ہو
Adjective
اِس جَہان يا مادّی اشيا سے مُتعلِق ۔ دُنيوی ۔ لادينی ۔ مَذہَبی يا مُقَدَّس حَوالے سے خالی ۔
2.SecularismNoun
لادينِيَت ۔ لا دينی جَذبَہ يا رُجحانات ۔
3.SecularistNoun
اِخلاقِيات کا قائل ۔ لا دين ۔ غَير مَذہَبی ۔
4.SecularisticAdjective
اِخلاقی ۔ لادينی ۔ غَير مَذہَبی ۔
5.Secularityn.
دنیاداری۔ گرہست۔ (دنیویت)
6.SecularizationNoun
دُنيوی يا لادينی بَنانے کا عمَل ۔
7.Secularizev. a.
1. دنیوی کا موں میں لانا۔ (غیر مذہبی بنانا)
2. دنیا دار کرنا یابنانا
Verb
دُنيوی بَنانا ۔ غَير مَذہَبی بَنانا ۔ مَذہَب يا رُوحانی تَعلُقات و اثرات سے الَگ کَرنا ۔
8.Secularizedv. a.
1. دنیوی کا موں میں لانا۔ (غیر مذہبی بنانا)
2. دنیا دار کرنا یابنانا
Verb
دُنيوی بَنانا ۔ غَير مَذہَبی بَنانا ۔ مَذہَب يا رُوحانی تَعلُقات و اثرات سے الَگ کَرنا ۔
9.SecularizerNoun
دُنيا دار ۔ لا دين ۔ غَير مَذہَبی ۔
10.Secularizesv. a.
1. دنیوی کا موں میں لانا۔ (غیر مذہبی بنانا)
2. دنیا دار کرنا یابنانا
Verb
دُنيوی بَنانا ۔ غَير مَذہَبی بَنانا ۔ مَذہَب يا رُوحانی تَعلُقات و اثرات سے الَگ کَرنا ۔
11.Secularizingv. a.
1. دنیوی کا موں میں لانا۔ (غیر مذہبی بنانا)
2. دنیا دار کرنا یابنانا
Verb
دُنيوی بَنانا ۔ غَير مَذہَبی بَنانا ۔ مَذہَب يا رُوحانی تَعلُقات و اثرات سے الَگ کَرنا ۔
12.SecularlyAdverb
دُنيا دارانَہ ۔ دُنيوی اعتبار سے ۔
13.Secularsadj.
1. صد سال میں ایک دفعہ آنے والا۔ (صد سالہ)
2. دنیوی۔ گرہست کا۔ سنساریک۔ دنیاداری کا۔ (غیر مذہبی۔ لادینی۔ سیکولر)
3. خانقاہ کے قواعد سے آزاد
n.
1. دنیادار۔ گرہستی
2. پادری جو گرجہ گھر کے قوائد کا پابند نہ ہو
Adjective
اِس جَہان يا مادّی اشيا سے مُتعلِق ۔ دُنيوی ۔ لادينی ۔ مَذہَبی يا مُقَدَّس حَوالے سے خالی ۔
secular found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.