English to Urdu Translation

seed found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Seedv. n.
پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا
n.
1. تخم۔ بیج۔ بذر
2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی
3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ)
5. نسل۔ بنس
v. a.
بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا
سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔
Noun
بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
2.Seed caseNoun
(نَباتِيات) پھَلی ۔ تُخَم دان ۔ بيج دان ۔ بيجولی ۔
3.Seed fernNoun
ناپيد قِسم کا کوئی دَرَخت ۔ جِس ميں دَرَخت اور فِرن دونوں کی خَصُوصِيات پائی جاتی ہيں ۔
4.Seed oysterNoun
نو عمَر صَدفَہ ، جو اِس قابِل ہو کہ اُسے کِسی اور جَگَہ لے جَا کَر دبا ديا جائے تو وہ پَنپنے لَگے ۔
5.Seed pearlNoun
چھوٹا سا قَدرے عيب دار موتی جِسے زيبائش کے کام ميں لاتے ہيں ۔
6.Seed plantNoun
وہ پودا جِس کے ساتھ بيج لَگتے ہيں ۔ تُخَم بَردار پودا ۔
7.Seed podNoun
(نَباتِيات) پھَلی ۔ وہ خَول يا کيسَہ جو قَراش پھَلی يا شير گَياہ کے پودوں ميں ہوتا ہے ۔
8.Seed stockNoun
بيجوں کا ذَخيرَہ ۔ بيجوں اور پھَليوں کا محفُوظ ذَخيرَہ جو بُوائی کے لِيے مَخصُوص ہو ۔
9.Seed timeNoun
بُوائی کا زَمانَہ ۔ تُخَم ريزی کا وَقت ۔ بُوائی کا وَقت ۔
10.Seed vesselNoun
(نَباتِيات) بيج دانی ۔
11.SeedbedNoun
کِياری ۔ پود کِياری ۔ تُخَم ريزی کے لِيے تَيار کی گَئی زَمين ۔
12.SeedcakeNoun
سِياہ زيرَہ اور خُوشبُودار بيجوں سے تَيار کَردَہ کيک ۔ کھِل ۔
13.SeedcoatNoun
(نَباتِيات) تُخَم خَول ۔ بيج کا غُلاف ۔
14.SeedeaterNoun
تُخَم خور ۔ دانَہ خور ۔ وہ پَرِندَہ جِس کی خوراک ہی بيج ہيں ۔
15.Seededv. n.
پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا
n.
1. تخم۔ بیج۔ بذر
2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی
3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ)
5. نسل۔ بنس
v. a.
بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا
سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔
Noun
بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
16.Seedern.
تخم ریزی کی مشین۔ تخم افشاں
Noun
بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔
17.Seedersn.
تخم ریزی کی مشین۔ تخم افشاں
Noun
بيج بونے والا ۔ بيج بونے يا لَگانے والا آلَہ ۔ تُخَم ريزی کی مَشين ۔
18.SeedfulAdjective
بيجوں والا ۔ بيج بھَرا ۔ جِس ميں بيج ہوں ۔
19.Seedieradj.
1. تخم دار۔ بجیلا
2. پرانا۔ پھٹا۔ گھسا۔ بوسیدہ۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
بَجالا ۔ کَثير تُخَم ۔ بہَت سے بيجوں والا ۔ بيج ڈالنے والا ۔
20.Seediestadj.
1. تخم دار۔ بجیلا
2. پرانا۔ پھٹا۔ گھسا۔ بوسیدہ۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
بَجالا ۔ کَثير تُخَم ۔ بہَت سے بيجوں والا ۔ بيج ڈالنے والا ۔
21.SeedilyAdverb
خَستَہ حالی ميں ۔ پھَٹے پُرانے کَپڑوں ميں ۔ بيماری کی حالَت ميں ۔
22.SeedinessNoun
ناسازی مِزاج ۔ خَستَہ حالی ۔
23.Seedingn.
درخت جو لگا ہوا ہو۔ پودا۔ تخمنی پودا
v. n.
پکنا۔ بیج آنا۔ بیج پڑنا
n.
1. تخم۔ بیج۔ بذر
2. نطفہ۔ منی۔ بیج۔ پانی
3. اصل۔ مادہ۔ بنیاد۔ جڑ۔ (علت اولیٰ)
5. نسل۔ بنس
v. a.
بیج ڈالنا۔ بکھیرنا۔ بونا
سيڈ ۔ بيج ۔ نطفہ ۔ تخم ۔
Noun
بيج ۔ دانَہ ۔ تُخَم ۔ گُٹھلی ۔ پودے کا کوئی حِصّہ جِس ميں پھوٹنے کی صَلاحِيَت ہو ۔
24.Seedlessadj.
بے تخم۔ بے بیج
Adjective
بے بيج ۔ بيج کے بَغير ۔
25.SeedlikeAdjective
بيج نُما ۔ بيج کی شَکَل کا ۔ بيج سے مُشابَہ ۔
seed found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.