English to Urdu Translation

seism found in 24 words.
1.SeismNoun
زَلزلَہ ۔ بھونچال ۔
2.Seismaladj.
پھونچالی۔ زلزلے سے متعلق
3.Seismicadj.
پھونچالی۔ زلزلے سے متعلق
4.Seismic, seismical, seismalAdjective
زَلزلے سے مُتعلِق ۔ زَلزلے کے نَتيجے ميں ۔ زَلزلے کی زَد ميں ۔
5.SeismicallyAdverb
زَلزلے يا بھونچال کے انداز ميں ۔
6.SeismicityNoun
زَلزالِيَت ۔ کِسی مَخصُوص علاقے ميں زَلزلوں کی وُسعت ۔
7.SeismismNoun
زَلزلوں کی مَجمُوعی صُورَتِ حال ۔
8.SeismogramNoun
زَلزلَہ نِگاری يا پيمائی ۔ زَلزلَہ پيما سے زَمين کے اِرتعاش کا اندراج ۔
9.Seismograph, seismometerNoun
زَلزلَہ نِگار ۔ زَلزلَہ پيما ۔ ايک آلَہ جو زَلزلے کے مَظہَر کا پَتا چَلاتا اور اُس کا اندراج کَرتا ہے ۔
10.SeismographerNoun
زَلزلہ نِگاری کا ماہِر ۔
11.SeismographicAdjective
زَلزلَہ نِگارانَہ يا نَويسانَہ ۔
12.SeismographyNoun
زَلزلَہ نِگاری يا پيمائی ۔
13.Seismogrphyn.
زلزلہ نگار
14.Seismological, seismologicAdjective
مُتعلِق بَہ عِلم زَلزلَہ شَناسی ۔ بھونچالی ۔
15.SeismologicallyAdverb
بھونچالی طَور پَر ۔
16.Seismologiesn.
زلزلیات علم زلزلہ پھونچال یا بدیا
17.SeismologistNoun
زَلزلَہ شَناس ۔ عالِم زَلزلَہ شَناسی ۔
18.Seismologyn.
زلزلیات علم زلزلہ پھونچال یا بدیا
19.Seismology, seismographyNoun
زَلزلَہ شَناسی ۔ زَمينی اِرتَعاشات کے مُخرَج ، نَمُو اور خَصُوصِيات کا عِلم ۔
20.Seismometer, seismographNoun
زَلزلَہ نِگار ۔ زَلزلَہ پيما ۔ زَلزلے کے دورانِيے ، اُس کی شِدَّت اور سَمت کا اندازَہ لَگانے کا آلَہ ۔
21.Seismometric, seisometricalAdjective
زَلزلَہ پيمائی کے مُتعلِق ۔
22.SeismometryNoun
زَلزلَہ پيمائی ۔
23.SeismoscopeNoun
زَلزلَہ نُما ۔ زَلزلے کے وَقت اور وَقُوع کا پَتا کَرنے والا آلَہ ۔
24.SeismoscopicAdjective
زَلزلَہ نُمائی کے مُتعلِق ۔
seism found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.