English to Urdu Translation
1. | T h e n i g h t [ al - lail ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَ للیّلِ ، قُرانِ پاک کی با نو ویں [ ۹۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا میں دِن اور رات ک نظیر کے ساتھ ، انسان کو اُس کی روزانہ زندگی کی جد و جُہد میں ثابت قدم رہنے اور کامیابی سے ہمکنار ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔ یہ اِبتدئی دس مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۲۱ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.