English to Urdu Translation
1. | T h e s h a p e r [ al-musawwir ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لَمُصَوِّ رُ ، قُرانِ پاک میں خُدا تعالیٰ کے بُہت سے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ سُورۃ ا لَحشَر ، کی چوبیسویں آیت میں ہے :۔ وُہ اللّہ خالِق ہے اور صُورت گر اور شبیہ ساز ہے۔: ا للّہ تعالیٰ کو مُصَوّ ر اور صُورت گر بتانے والی چند اَور آیات یہ ہیں :۔ ا لا عراف کی ۱۱ ویں، آل عمران کی چھٹی، غافر کی ٦٤ ویں ، ا لتیِن کی چوتھی ، اور ا لا نفطار کی ٦ تا ۸ آیات۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.