English to Urdu Translation
1. | T h e s u p e r b [ a l - m u t a k a b b i r ] | Noun, Adjective, Name, Holy Quranic ا لَمتَکبِّرُ ، قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے جو دُوسرے صِفاتی ناموں کے ساتھ ساتھ آیا ہے۔ سُورۃ ا لَحشرَ، کی ۲۳ ویں آیت یُوں ہے : وُہ { اللّہ } ا لَسُلطان، ا لَقَدّوُس، ا لَا وفا دار ، المَومِنُ ، ا لَقاِدَر ، الَجبّار ، اور ا لَمُتَکّبِرُ ، { پُر جلال و الکَمال } ہے۔ عِلاوہ ازیں ،درج ذیل آیات بھی اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں۔ سُورۃ ا لجَا ثیۃ کی ۳۷ ویں ، ا لَحدید، کی۲۳ ویں ، اور ا لَاعَرا ف ، کی ۱٤٦ ویں آیت۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.