English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next
851.TaxabilityNoun
محصولی حالت ۔ قابل محصول ہونے کی صورت ۔
852.Taxableadj.
1. محصولی۔ لائق خراج۔ قابل محصول۔ کرجوگ
2. مدعی یا مدعا علیہ پر عائد کرنے کے لائق۔ قابل محصول۔ محصول پذیر
Adjective
محصولی ۔ محصول لگنے کے قابل ۔ لائق خراج ۔ محصول پذیر ۔
853.Taxablesadj.
1. محصولی۔ لائق خراج۔ قابل محصول۔ کرجوگ
2. مدعی یا مدعا علیہ پر عائد کرنے کے لائق۔ قابل محصول۔ محصول پذیر
Adjective
محصولی ۔ محصول لگنے کے قابل ۔ لائق خراج ۔ محصول پذیر ۔
854.Taxationn.
تشخص محصول۔ خراج بندی۔ کراستھا پن۔ رے بندی
Noun
ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے والا ۔ تشخیص محصول ۔ خراج بندی ۔
855.Taxationsn.
تشخص محصول۔ خراج بندی۔ کراستھا پن۔ رے بندی
Noun
ٹیکس یا محصول لگانے یا عائد کرنے والا ۔ تشخیص محصول ۔ خراج بندی ۔
856.TaxbackAdjective
ریاستوں یا مواضعات کو وفاقی فنڈ مختص کرنے سے متعلق ۔
857.Taxedn.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
858.TaxemeNoun
نحوی ساخت کی خصوصیت جیسے آواز کا اتار چڑھاو ۔ لفظوں پر زور ۔ حرف یا جملے کی بناوٹ ۔
859.TaxemicAdjective
نحوی ساخت کے متعلق ۔
860.Taxern.
کر لگانے والا۔ محصول دار
Noun
ٹیکس لگانے والا ۔ محصول دار ۔
861.Taxersn.
کر لگانے والا۔ محصول دار
Noun
ٹیکس لگانے والا ۔ محصول دار ۔
862.Taxesn.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
863.Taxin.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
864.TaxicabNoun
عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔
865.TaxidancerNoun
رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔
866.TaxidermicAdjective
پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔
867.Taxidermiesn.
جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر
Noun
پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔
868.TaxidermistNoun
پوست انباز ۔ مصبر ۔ کھالیں بنانے اور بھرنے کا کام کرنے والا ۔
869.Taxidermyn.
جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر
Noun
پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔
870.Taxiedn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
871.Taxiesn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
872.Taxiingn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
873.Taxila-railway stationٹيکسلا ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
874.TaximeterNoun
کرایہ میٹر ۔ کرایہ نگار ۔ ٹیکسی میٹر ۔ مسافت موٹر پیما ۔
875.TaxingAdjective
بوجھل ۔ تھکا دینے والا ۔ بوجھ ڈالنے والا ۔ باربن جانے والا ۔
n.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    30    31    32    33    34    35    36    37    38    39    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.