English to Urdu Translation

taxi found in 17 words.
1.Taxin.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
2.TaxicabNoun
عوام کے لیے کرائے پر چلنے والی موٹر ۔ جس میں ٹیکسی میٹر لگا ہوتا ہے ۔
3.TaxidancerNoun
رقص گاہ کی ملازمہ لڑکی جو معاوضہ لے کر گاہکوں کے ساتھ رقص کرنے کے لیے دستیاب ہو ۔
4.TaxidermicAdjective
پوست انبازی کا ۔ کھالیں کمانے اور بھرنے سے متعلق ۔ تصبیری ۔
5.Taxidermiesn.
جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر
Noun
پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔
6.TaxidermistNoun
پوست انباز ۔ مصبر ۔ کھالیں بنانے اور بھرنے کا کام کرنے والا ۔
7.Taxidermyn.
جانوروں کی کھال میں بھس بھرنے کا فن۔ پوست البازی۔ تصبیر
Noun
پوست انبازی ۔ اُن کی کھال ۔ تصبیر ۔ جانوروں کی کھالیں کمانے ۔
8.Taxiedn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
9.Taxiesn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
10.Taxiingn.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
11.Taxila-railway stationٹيکسلا ريلوے جنکشن ۔ (اسٹيشن)
12.TaximeterNoun
کرایہ میٹر ۔ کرایہ نگار ۔ ٹیکسی میٹر ۔ مسافت موٹر پیما ۔
13.TaxingAdjective
بوجھل ۔ تھکا دینے والا ۔ بوجھ ڈالنے والا ۔ باربن جانے والا ۔
n.
1. محصول۔ کر۔ ڈنڈ۔ لاگ۔ لگان۔ ٹیکس
2. بار۔ بوجھ
3. الزام۔ چھدا
v. a.
1. خراج یا محصول لگانا
2. لگانا۔ دھرنا۔ عائد کرنا
3. حرف دینا۔ الزام دینا۔ تہمت لگانا
ٹيکس ۔ محصول ۔ لگان ۔ بار ۔
Noun
محصول ۔ لگان ۔ بار ۔ ذمہ داری ۔ جرمانہ ۔ تاوان ۔ زور ۔ دباو ۔
14.Taxisn.
1. داب۔ دباؤ۔
2. تقسیم۔ درجہ بندی۔ ترتیب
Noun
حرکت انگیزی ۔ اپنی جگہ سے ہلے ہوئے حصے کو دوبارہ اس کی جگہ بٹھا دینا ۔
n.
کرائے کی موٹر۔ ٹیکسی
Noun
ٹیکسی ۔ کرائے کی موٹر ۔ موٹر ٹیکسی میں سوار ہونا یا سفر کرنا ۔
15.TaxiteNoun
پگھلا ہوا لاوا جس میں مختلف رنگوں کے حِصّے یا بُنتیں ہوتی ہیں ۔ اس طرح وہ ٹکڑوں سے بنا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔
16.TaxiticAdjective
مختلف رنگوں یا بُنتوں کا ۔
17.TaxiwayNoun
ٹیکسی وے ۔ پرواز گاہ ۔ کوئی سڑک یا ہموار علاقہ ۔
taxi found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.