English to Urdu Translation


1.Taameer-e-kaaba ( part 2 entry)روئے زمين پر يہ پہلا گھر تھا ۔ جو خالص اللہ واحد کی عبادت کے ليے بنايا گيا ۔ کعبہ کی تعمير سے پہلے اس مقام ( يعنی مکّہ ) پر کوئی آبادی نہ تھی ۔ ليکن حضرت ابراہيمؑ کی دعائے مستجاب کے اثر اور کعبہ کی کشش سے لوگ رفتہ رفتہ يہاں آکر آباد ہونے لگے ۔ اور سب سے پہلے جرہم کا قبيلہ (حوالی ) مکّہ ميں آ کر آباد ہُوا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.