English to Urdu Translation

tail found in 27 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Tailv. a.
پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا
ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔
Noun
دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔
Noun
مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔
2.Tail coat , tailcoatNoun
مردوں کا رسمی نوع کوٹ جو پیچھے سے کھلا ہوا اور سامنے سے دامن گول ترشے ہوئے ہوں ۔
3.Tail endNoun
کسی شے کا آخری زیریں یا اختتامی حصہ ۔
4.Tail finNoun
دُم پر ۔ مچھلی کے عقبی مہیپر موٹر کے دو ابھاروں میں سے ایک ۔
5.Tail light , tail lampNoun
ریل گاڑی ۔ موٹر یا ٹرک کی عقبی روشنی ۔
6.Tail planeNoun
دُمچی ۔ ہوائے جہاز کی دُم کا افقی حصہ جو اس کے توازن کو برقرار رکھتا ہے ۔ دم تختہ ۔ دُم پر ۔
7.TailbackNoun
جارح کھلاڑی کا ایسی پوزیشن پر موجود ہونا جو چھینا جھپٹی کے مقام سے دور ہو ۔
8.TailboardNoun
عقبی حصہ یا پشتی تختہ جیسے گاڑی ۔ چھکڑے یا ٹرک کا ۔
9.Tailedadj.
دنبالہ دار۔ دم دار۔ پونچھل
دُم دار ۔ دنبالہ دار ۔ پونچھل ۔ ذنبی ۔
v. a.
پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا
ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔
Noun
دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔
Noun
مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔
10.TailerNoun
دم والا ۔ جس کی دم ہو ۔
11.TailgateNoun
ٹرک اور اسٹیشن ویگن پر لگایا ہوا قلابے دار یا کھلنے والا تختہ یا دروازہ جس سے آسانی سے مال لادا یا اتارا جا سکتا ہے ۔
12.TailingNoun
پتھر یا اینٹ کا باہر نکلا ہوا وہ حصہ جو دیوار میں پیوست ہو ۔ کسی چیز کا کچرا ۔ بیکار حصہ ۔ بقیہ ۔
v. a.
پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا
ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔
Noun
دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔
Noun
مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔
13.TailleNoun
فرانسیسی ٹیکس جو بادشاہ اور جاگیردار اپنی رعایا پر پہلے عائد کیا کرتے تھے ۔
14.TaillessAdjective
بے دم ۔ پونچھ کے بغیر ۔
15.TaillikeAdjective
دم کی طرح کا ۔ دم نما ۔
16.Tailorn.
درزی۔ سوجی۔ خیاط
v. n.
درزی کا کام کرنا
ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔
Noun
کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔
17.Tailor - madeAdjective
درزی کے یا درزی کے طرح کے سیے ہوئے ۔ کپڑے جو سادہ کٹائی کے مگر جسم پر چست ہوں ۔
18.Tailorbirdn.
بیا
19.TailoredAdjective
درزی کا یا درزی کی طرح کا سیا ہوا ۔ سادہ پر جسم پر درست و چست سلا ہوا ۔
n.
درزی۔ سوجی۔ خیاط
v. n.
درزی کا کام کرنا
ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔
Noun
کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔
20.Tailoressn.
سینے والی عورت۔ درزن۔ مغلانی
21.TailoringNoun
درزی کا کاروبار یا پیشہ ۔ خیاطی ۔ سلائی ۔ درزی کے ہاتھ کا سیا ہوا ۔
n.
درزی۔ سوجی۔ خیاط
v. n.
درزی کا کام کرنا
ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔
Noun
کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔
22.Tailorsn.
درزی۔ سوجی۔ خیاط
v. n.
درزی کا کام کرنا
ٹيلر ۔ درزی ۔ کپڑے سينے والا ۔
Noun
کپڑے سینے والا ۔ درزی ۔ خیاط ۔ جس کا کام پہننے کے کپڑے سینا اور اس میں ردوبدل کرنا ہو ۔ درزی کا کام ۔
23.TailpieceNoun
ٹکڑا جو دُم کی شکل کا ہو ۔ جسے آخر میں لگا دیا جائے ۔ آخری سرا ۔
24.TailpipeNoun
عقبی پمپ ۔ وہ نلکی جس کے زریعے جٹ ہوائی جہازوں اور گاڑیوں کے انجن سے خارج ہونے والے بخارات عقب کی طرف پھینکے جاتے ہیں ۔
25.Tailsv. a.
پونچھ یا دم پکڑ کر کھینچنا یا گھسیٹنا
ٹيل ۔ دم ۔ پوش ۔
Noun
دُم ۔ پونچھ ۔ ذنب ۔ جانور یا جسم حیوانی کے دھڑ کا آخری پچھلا حصہ ۔ جو لچکدار ہوتا ہے ۔
Noun
مشروط یا محدود ملکیت ۔ کسی شخص ۔ محدود وراثت ۔
tail found in 27 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.