English to Urdu Translation

talent found in 5 words.
1.Talentn.
1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ
2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف
Noun
فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔
2.Talent scoutNoun
وہ شخص جو کھیلوں یا دیگر شعبوں کے لیے ایسے افراد تلاش کرے ۔ جو اعلٰی درجے کی قابلیت کے مالک ہوں ۔
3.Talent showNoun
نمایشِ فن ۔ تماشہ جس میں شوقیہ فن کار اپنے فنی کمالات کو منوانے کے لیے فن کا مظاہرہ کریں ۔
4.Talentedadj.
قابل۔ لائق۔ صاحب لیاقت۔ گنی۔ مستعد
Adjective
طبّاع ۔ قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔ ذکی ۔ باذوق ۔
5.Talentsn.
1. قدیم زمانے کا ایک وزن اور سکہ
2. قابلیت۔ لیاقت۔ استعداد۔ جوہر۔ گن۔ وصف
Noun
فطانت ۔ طباعی ۔ ذہانت ۔ ذوق ۔ فطری استعداد یا طبی میلان ۔
talent found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.