English to Urdu Translation
| tamp found in 14 words. | ||
| 1. | Tamp | v. a. ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا Verb مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔ |
| 2. | Tampala | Noun ٹمپالا ۔ جو کبھی عالمِ مشرق میں محض سجاوٹ کے طور پر گملوں میں لگائی جاتی تھی ۔ |
| 3. | Tamped | v. a. ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا Verb مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔ |
| 4. | Tamper | v. n. 1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا 2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا Verb دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔ |
| 5. | Tampered | v. n. 1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا 2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا Verb دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔ |
| 6. | Tamperer | Noun مدخِل ۔ دست اندازی یا تصرف کرنے والا ۔ |
| 7. | Tampering | v. n. 1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا 2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا Verb دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔ |
| 8. | Tampers | v. n. 1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا 2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا Verb دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔ |
| 9. | Tamping | v. a. ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا Verb مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔ |
| 10. | Tampion | n. توپ کا سنبہ یا ڈاٹ |
| 11. | Tamplon , tomplon | Noun پلگ ۔ ڈاٹ ۔ توپ یا دیگر اسلحہ کا ڈھکّن ۔ |
| 12. | Tampon | Noun روئی یا اس قسم کا کوئی فتیلہ ۔ پھاہا ۔ جو ذخم کے سوراخ میں یا خون روکنے کے لیے رکھتے ہیں ۔ |
| 13. | Tamponade | Noun فَتیلَہ بَندی ۔ رُوئی کیڈاٹ اندَر دَینا تاکہ خُون وَغَیرَہ بَند ہو جائے |
| 14. | Tamps | v. a. ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا Verb مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔ |
| tamp found in 14 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.