English to Urdu Translation

tanning found in 2 words.
1.Tanningn.
دباغی۔ کھٹیکی
Noun
دبّاغی ۔ کھٹیکی ۔ جانوروں کی کچی کھالوں اور چمڑوں کو کیمیاوی طریقے سے کمائے ہوئے چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل اور طریقہ ۔
n.
بلوط کی چھال جو دباغت میں کام آتی ہے۔ کسا
v. a.
1. چمڑے کو کمانا۔ کھال کو پکانا۔ دباغت کرنا
2. جلانا۔ جھنوانا۔ سجھانا۔سنولانا
Verb
چمڑا کمانا ۔ جس سے جانوروں کی کھالیں استعمال کے قابل بن جائیں ۔ دھوپ میں رکھ کر چمڑے کو سنولانا ۔ مارنا ۔
2.Tanningsn.
دباغی۔ کھٹیکی
Noun
دبّاغی ۔ کھٹیکی ۔ جانوروں کی کچی کھالوں اور چمڑوں کو کیمیاوی طریقے سے کمائے ہوئے چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل اور طریقہ ۔
tanning found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.