English to Urdu Translation

taut found in 21 words.
1.Tautadj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
2.TautenVerb
تننا ۔ تاننا ۔
3.Tauteradj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
adj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
4.Tautestadj.
تنا ہوا۔ درست۔ ٹھیک ٹھاک
Adjective
تنا ہوا ۔ کسا ہوا ۔ سخت ۔ بے چین ۔ درست ۔ سلیقے کا ۔
adj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
5.TautlyAdverb
تان کر ۔ ٹھیک طور پر ۔ تناو سے ۔ کھچاو سے ۔
6.TautnessNoun
کھچاو ۔ تناو ۔
7.Tautog , blackfishNoun
سیاہ مچھلی جو کھائی جاتی ہے ۔ انگلینڈ کے ساحلوں پر اس کا شکار کیا جاتا ہے ۔
8.Tautologicadj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
9.Tautologicaladj.
جس میں کسی لفظ کی تکرار ہو۔ مکرر
10.Tautological , tautologousAdjective
مکرر یا لمعنی ۔ جس میں لفظی تکرار یا تکرار بہ معنی ہو ۔
11.Tautologically , tautologouslyAdverb
تکرار معنی کے ساتھ ۔ تکرار لفظی کے ساتھ ۔ حشو کے ساتھ ۔
12.Tautologiesn.
تکرار لفظ۔ تکرار معنی
Noun
تکرار معنی ۔ حشو ۔ مختلف الفاظ میں ایک ہی خیال یا مفہوم کی فضول تکرار ۔
13.Tautologistn.
جو ایک معنی کو مکرر بیان کرے
14.Tautologizev.
ایک معنی کو مکرر بیان کرنا
15.Tautologyn.
تکرار لفظ۔ تکرار معنی
Noun
تکرار معنی ۔ حشو ۔ مختلف الفاظ میں ایک ہی خیال یا مفہوم کی فضول تکرار ۔
16.TautomerNoun
حرکی ہم ترکیبی ۔ مرکب جس میں حرکی ہم ترکیبی کی حاصیت ہو ۔
17.TautomericAdjective
حرکی ہم ترکیب کا ۔
18.TautomerismNoun
دو طرفی ہم ترکیبی ۔ حرکی ہم ترکیبی ۔
19.TautonymNoun
تکرار نام ۔ تکرار اسم ۔ سائنسی نام ۔ نباتات میں اس کا استعمال منع ہے ۔ لیکن حیوانات میں عام ہے ۔
20.Tautonymic , tautonymousAdjective
ناموں کی تکرار والا ۔ تکرار اسمیہ ۔
21.TautonymyNoun
تکرار اسمی ۔ ناموں کی یکسانیت ۔ ایک جیسے نام ۔ ملتے جلتے نام ۔ ہم نام ۔
taut found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.