English to Urdu Translation
technic found in 10 words. | ||
1. | Technic | adj. کسی فن یا ہنر کے متعلق۔ اصطلاحی۔ پیشے کا۔ ضابطے کا Noun تکنیک ۔ فنیات ۔ تکنیکی مہارت ۔ فنیاتی ۔ |
2. | Technical | Adjective تکنیکی ۔ فنیاتی ۔ فن یا فنون کا ۔ فن سے متعلق ۔ adj. کسی فن یا ہنر کے متعلق۔ اصطلاحی۔ پیشے کا۔ ضابطے کا Noun تکنیک ۔ فنیات ۔ تکنیکی مہارت ۔ فنیاتی ۔ |
3. | Technical knock out | Noun تکنیکی شکست ۔ ریفری کا اُس مُکے باز کے خلاف فیصلہ ۔ جو اس حد تک مار کھا چکا ہو ۔ |
4. | Technical sergeant | Noun تکنیکی سارجنٹ ۔ غیر کمیشن یافتہ فوجی جو ماسٹر سارجنٹ سے نچلے اور اسٹاف سارجنٹ سے اُوپر والے عُہدے پر مامور ہو ۔ ایسے فوجی کا عہدہ اور منصب ۔ |
5. | Technicality | Noun تکنیکیت ۔ تکنیکی وصف ۔ تکنیکی طریقے یا اصطلاحات کا استعمال ۔ |
6. | Technically | Adverb تکنیکی طور پر ۔ فنیاتی طور پر ۔ |
7. | Technicalness | Noun تکنیکیت ۔ اصطلاحیّت ۔ فنی انداز ۔ n. اصطلاح۔ فنیت |
8. | Technician | Noun تیکنیک کار ۔ ماہر فنیات ۔ صنّاع ۔ پیشے یا کام میں فن کا بخوبی ماہر ۔ |
9. | Technicolor | Noun تین بنیادی رنگوں کی باہمی آمیزش سے فلمیں بنانے کا طریقہ ۔ |
10. | Technics | Noun فنیات ۔ فنی اصطلاحات ۔ کسی فن یا فنون کی آموزش ۔ کسی علم کا مطالعہ ۔ فن یا علم سیکھنے کا عمل ۔ |
technic found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.