English to Urdu Translation
temple found in 6 words. | ||
1. | Temple | n. 1. مندر۔ دیول۔ معبد۔ ٹھاکربازی۔ شوالا۔ دیر۔ دیہرا۔ منڑھی۔ مٹھ۔ دیواستھل۔ منڈپ 2. کعبتہ الله۔ بیت الحرم۔ کعبہ 3. چرچ۔ گرجا 4. کنپٹی۔ شقیقہ ٹيمپل ۔ کنپٹی Noun مندر ۔ معبد ۔ شوالہ ۔ عمارت یا جگہ جو دیوی ۔ دیوتاوں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو ۔ یہودیوں کا عبادت خانہ ۔ Noun شکنجی ۔ کرگھے کی کل جس پر کپڑا تنا رہتا ہے ۔ اور بنتے ہوئے اس میں شکن نہیں پڑتی ۔ Noun کنپٹی ۔ انسانی ماتھے کے دونوں طرف کا چپٹا حصہ ۔ جانوروں کا ویسا ہی حصہ ۔ صدغ ۔ شقیقہ ۔ |
2. | Templed | Adjective معبد والا ۔ معبدی کلیسائی ۔ |
3. | Templeless | Adjective معبد یا مندر کے بغیر ۔ |
4. | Templelike | Adjective معبد یا مندر جیسا ۔ |
5. | Temples | n. 1. مندر۔ دیول۔ معبد۔ ٹھاکربازی۔ شوالا۔ دیر۔ دیہرا۔ منڑھی۔ مٹھ۔ دیواستھل۔ منڈپ 2. کعبتہ الله۔ بیت الحرم۔ کعبہ 3. چرچ۔ گرجا 4. کنپٹی۔ شقیقہ ٹيمپل ۔ کنپٹی Noun مندر ۔ معبد ۔ شوالہ ۔ عمارت یا جگہ جو دیوی ۔ دیوتاوں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو ۔ یہودیوں کا عبادت خانہ ۔ Noun شکنجی ۔ کرگھے کی کل جس پر کپڑا تنا رہتا ہے ۔ اور بنتے ہوئے اس میں شکن نہیں پڑتی ۔ Noun کنپٹی ۔ انسانی ماتھے کے دونوں طرف کا چپٹا حصہ ۔ جانوروں کا ویسا ہی حصہ ۔ صدغ ۔ شقیقہ ۔ |
6. | Templet | n. 1. معماروں کا سانچا 2. پہیے کے داندانوں کا سانچا 3. داسا۔ سہارا |
temple found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.