English to Urdu Translation
| tempo found in 22 words. | ||
| 1. | Tempo | n. موسیقی کی رفتار۔ حرکت کا انداز Noun چال ۔ مناسب رفتار یا حرکت ۔ تال جس کے ساتھ گیت کا کوئی ٹکڑا گایا جائے ۔ دھیرے دھیرے ۔ خاض چال ۔ لہک کر ۔ بلند آواز سے ۔ |
| 2. | Temporal | adj. 2. کنپٹی کا۔ صدغی Adjective دنیوی ۔ موجودہ زندگی ۔ اس دنیا سے متعلق ۔ غیر مذہبی ۔ محدود وقت کے لیے ۔ وقتی ۔ زمینی ۔ Adjective صدغی ۔ کنپٹی کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ عظم صدغی ۔ |
| 3. | Temporal bone | Noun صدغ ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ سر کے دونوں اطراف جڑی ہوئی بڑی دو ہڈیوں میں سے ایک ہڈی ۔ عظم صدغی ۔ |
| 4. | Temporality | Noun عارضی یا دنیوی ۔ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔ کوئی غیر مذہبی شے ۔ معافیات ۔ وقف ۔ |
| 5. | Temporally | Adverb دنیوی طور پر ۔ دنیوی حیثیت سے ۔ چند روزہ ۔ بالفعل ۔ |
| 6. | Temporalness | Noun دنیویت ۔ |
| 7. | Temporals | adj. 2. کنپٹی کا۔ صدغی Adjective دنیوی ۔ موجودہ زندگی ۔ اس دنیا سے متعلق ۔ غیر مذہبی ۔ محدود وقت کے لیے ۔ وقتی ۔ زمینی ۔ Adjective صدغی ۔ کنپٹی کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ کنپٹی کی ہڈی ۔ عظم صدغی ۔ |
| 8. | Temporaries | adj. چند روزہ۔ عارضی۔ فانی۔ فصلی۔ موسمی۔ وقتی۔ ہنگامی Adjective عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔ |
| 9. | Temporarily | adv. تھوڑے دن کے لیے۔ چند روزہ۔ بالفعل۔ برائے چندے۔ عارضی طور پر Adverb عارضی یا وقتی طور پر ۔ |
| 10. | Temporariness | Noun ہنگامی یا چند روزہ حالت ۔ عارضیت ۔ وقتیت ۔ |
| 11. | Temporary | adj. چند روزہ۔ عارضی۔ فانی۔ فصلی۔ موسمی۔ وقتی۔ ہنگامی Adjective عارضی ۔ وقتی ۔ زمانی ۔ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو ۔ موقتی ۔ ہنگامی ۔ چند روزہ ۔ |
| 12. | Temporary duty | Noun عارضی ڈیوٹی ۔ عارضی فرائض ۔ عام طور پر ۔ محدود وقت کے لیے ۔ |
| 13. | Temporization | n. زمانہ سازی۔ دنیا سازی۔ ابن الوقتی Noun ابن الوقتی ۔ زمانہ سازی ۔ دفع الوقتی ۔ ٹال مٹول ۔ موقع شناسی ۔ عارضی بندوبست ۔ |
| 14. | Temporize | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
| 15. | Temporized | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
| 16. | Temporizer | زمانہ ساز۔ سامک۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت Noun ابن الوقت ۔ معاملہ ساز ۔ دفع الوقتی کرنے والا ۔ موقع شناس ۔ |
| 17. | Temporizers | زمانہ ساز۔ سامک۔ دنیا ساز۔ ابن الوقت Noun ابن الوقت ۔ معاملہ ساز ۔ دفع الوقتی کرنے والا ۔ موقع شناس ۔ |
| 18. | Temporizes | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
| 19. | Temporizing | v. n. زمانہ سازی کرنا۔ دنیا سازی کرنا۔ وقت کے موافق برتنا۔ اتفاق کرنا Verb وقت کا ساتھ دینا ۔ ابن الوقت بننا ۔ موقع شناسی کرنا ۔جیسا موقع دیکھنا ویسا رنگ اختیار کر لینا ۔ |
| 20. | Temporizingly | Adverb مصالحانہ ۔ ابن الوقت بن کر ۔ عارضی طور پر ۔ کام چلانے والا ۔ معاملہ سازی سے ۔ موقع شناسی سے ۔ |
| 21. | Temporomendubular | Noun صَدغی فَکّی اسفَل ۔ ٹَمپورَل ریجَن یا ہَڈّی اور زَیریں جَبڑے سے مُتَعلِق |
| 22. | Tempos | n. موسیقی کی رفتار۔ حرکت کا انداز Noun چال ۔ مناسب رفتار یا حرکت ۔ تال جس کے ساتھ گیت کا کوئی ٹکڑا گایا جائے ۔ دھیرے دھیرے ۔ خاض چال ۔ لہک کر ۔ بلند آواز سے ۔ |
| tempo found in 22 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.