English to Urdu Translation
three found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Three | adj. تین۔ سہ۔ تلاثہ Noun تین ۔ سہ ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔ تین اشخاص ۔ اشیا کا مجموعہ ۔ |
2. | Three - color | Adjective سہ رنگی ۔ سہ رنگا ۔ جس میں تین رنگ استعمال ہوئے ہوں ۔ |
3. | Three - decker | Noun سہ عرشہ ۔ سہ منزلہ ۔ سہ عرشہ جہاز ۔ پہلے اس سے مراد وہ جنگی کشتی تھی ۔ |
4. | Three - dimensional | Adjective سہ ابعادی ۔ کوئی چیز جو اپنی پوری جسامت یعنی لمبائی ۔ چوڑائی اور گہرائی میں نظر آئے ۔ |
5. | Three - gaited | Adjective سہ چالا ۔ سہ چالہ گھوڑا جسے عام چال ۔ دلکی چلنے کی ترتیب دی گئی ہو ۔ |
6. | Three - legged | Adjective تین ٹانگوں والی ۔ |
7. | Three - mile limit | Noun سہ میلی حد ۔ ساحل سے تین میل دور تک کا سمندری پانی ۔ |
8. | Three - phase | Adjective تین فیز ۔ باری باری بجلی مہیا کرنے کے نظام سے متعلق ۔ |
9. | Three - piece | Adjective تین مجموعی تاثر والے ۔ تین ہم قسم ٹکڑوں کو بہم کرنے کے متعلق ۔ |
10. | Three - ply | Adjective تین تہوں کا ۔ سہ پرتی ۔ تین پرتوں یا تین تہوں والا ۔ |
11. | Three - point landing | Noun ہوائی جہاز کو رَن وے پر اس طرح اُتارنے کا عمل ۔ کہ اس کے تینوں پہیے بیک وقت زمین کو چُھوئیں ۔ |
12. | Three - quarter | Noun, Adjective تین چوتھائی ۔ پُورے کا تین چوتھائی ۔ اس سے متعلق ۔ |
13. | Three - quarter binding | Noun تین چوتھائی جلد بندی ۔ اس طرح جلد بندی کہ کتاب کا پشتہ جلد کے دونوں اطراف میں ایک تہائی تک بڑھا ہوا ہو ۔ |
14. | Three - ring circus , three - ringed circus | Noun سہ حلقی سرکس ۔ سرکس جس کے تین حلقوں میں بیک وقت کھیل دکھائے جائیں ۔ |
15. | Three - square | Adjective سہ مربع ۔ مساوی ۔ تکونی شکل کی ۔ |
16. | Three fold | Adjective, Adverb تگنا ۔ تہرا ۔ تین کا مرکب ۔ |
17. | Three r's | Noun تین آر ۔ لکھنا ۔ بڑھنا ۔ گننا ۔ |
18. | Three sheets to the wind | نشے میں مخمور ۔ |
19. | Three-base hit , triple | Noun گیند کو اس طرح مارنا ۔ کہ اس کی وجہ سے بلے باز کو تیسرا بیس مل جائے ۔ |
20. | Threefold | adj. تہرا۔ تگنا |
21. | Threepence | n. ایک سکہ قریب دو آنے کے Noun تین پینس ۔ برطانیہ عظمی کا ایک چھوٹا سکہ ۔ |
22. | Threepences | n. ایک سکہ قریب دو آنے کے Noun تین پینس ۔ برطانیہ عظمی کا ایک چھوٹا سکہ ۔ |
23. | Threepenny | adj. دونی کا۔ سستا Adjective تین پینی کے برابر ۔ معمولی قیمت کا ۔ |
24. | Threepile | n. عمدہ مخمل |
25. | Threes | adj. تین۔ سہ۔ تلاثہ Noun تین ۔ سہ ۔ علامت جو اس سے منسوب ہے ۔ تین اشخاص ۔ اشیا کا مجموعہ ۔ |
three found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.