English to Urdu Translation

thy found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Thy تیرا۔ تور۔ اپنا
Adjective, Pronoun
قدیم ۔ تیرا کے مصناف الیہ کے طور پر ۔
2.Thyinewood ایک قسم کی نہایت عمدہ اور بیش قیمت لکڑی
3.Thylacine , tasmanian wolf , tasmanian tigerNoun
تسمانیا کا بھیڑیا نما ۔ گوشت خور جانور ۔ جس کی پُشت پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ یہ آج کل تقریباً نایاب ہے ۔
4.Thymen.
ایک قسم کا باغیچے کا مصالحہ۔ صعتر۔ پودینہٴ صحرائی
Noun
جنگلی پودینہ ۔ اسی نام و نسل کی چھوٹی سی خوشبودار جھاڑی ۔
5.ThymectomyNoun
تھائیمَس کا سَرجیکَل خَاتمَہ
6.Thymesn.
ایک قسم کا باغیچے کا مصالحہ۔ صعتر۔ پودینہٴ صحرائی
Noun
جنگلی پودینہ ۔ اسی نام و نسل کی چھوٹی سی خوشبودار جھاڑی ۔
7.ThymicAdjective
تیموسی غدُود کا ۔ اس غدود سے متعلق ۔ تیموسی ۔
8.ThymolNoun
ست پودینہ ۔ تھائی مول ۔ قلمی مادہ جو پودینے کے تیل سے نکالا جاتا ہے ۔
9.ThymolepticNoun
دَمَاغ پَر اثَر کَرنے والی ادویات جِن کا اثَر احساس اور رَوَیَّہ پَر ہوتا ہے
10.ThymomaNoun
تھائیمَس میں اُبھَرنے والی رَسولی
11.ThymosinNoun
تھائیمَس گَلَینڈ کے ایپی تھیلیَل خُلیوں سے اخرَاج ہونے والا ہارمُون
12.ThymusNoun
تیموسیہ ۔ تیموسی غدود ۔ غدود تیموسیہ جو گردن کی جڑ میں ہوتا ہے ۔
13.Thyopac testNoun
گَردَشی تھائیرائیڈ ہَارمُون لَیوَلز کی پَیمائش کے لیے رَال کا اپیٹَک ٹیسٹ
14.ThyratronNoun
گیس بھری برقیہ نلی ۔ جس میں گرم شدہ زہر برقیرہ برقیاتی رو کا آغاز کرتا ہے ۔ لیکن اس کو محدود نہیں کر سکتا ۔
15.ThyroglossalNoun
وَرقی لَسانی ۔ تھائیرائیڈ گَلَینڈ اور زُبَان کے مُتَعلِق
16.Thyroidadj.
ڈھال کی شکل کا
Adjective
کنٹھ ۔ درقی ۔ درقیہ ۔ سیر نُما ۔ ڈھال کی شکل کا ۔
Noun
غَدَہ وَرقیَہ ۔ ٹَرَیکیا کی دونوں اطرَاف پَر واقع بِلا نَلی گَلَینڈ ۔ یہ تھائیروکسین پَیدا کَرتی ہے جو میٹابولِزَم کی شَرَح کو کَنٹرول کَرتی ہے
17.Thyroid antibody testNoun
تھائیرائیڈ اینٹی باڈی لَیوَلذ آٹومیُون مَرض کی موجُودگی اور شِدَّت کو ظَاہَر کَرتے ہَیں
18.Thyroid cartilageNoun
غضروفِ درقی ۔ حنجرے کی کُرکری ہڈی جس میں وہ اُبھار بنتا ہے ۔ جو مردوں میں گُھنڈی کے نام سے موسوم ہے ۔ سیر نُما کری ۔
19.Thyroid glandغُدہ درقی ۔ درقیہ ۔ بے مسام دو گوشے والا غُدہ ۔
20.Thyroid stimulating hormoneNoun
تحریکی ہَارمُون ٹیسٹ ہَلکا ہَائیپو ڈَرم تَشخیص کَرنے میں مُفید
21.ThyroidectomyNoun
غُدہ درقی کے حصے ۔ پورے غُدے کو کاٹ کر نکال دینے کا عمل ۔
22.ThyroiditisNoun
تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی سوزِش
23.ThyroidlessAdjective
بے کُنٹھ ۔ جس میں درقی غدود نہ ہوں ۔
24.Thyroidsadj.
ڈھال کی شکل کا
Adjective
کنٹھ ۔ درقی ۔ درقیہ ۔ سیر نُما ۔ ڈھال کی شکل کا ۔
Noun
غَدَہ وَرقیَہ ۔ ٹَرَیکیا کی دونوں اطرَاف پَر واقع بِلا نَلی گَلَینڈ ۔ یہ تھائیروکسین پَیدا کَرتی ہے جو میٹابولِزَم کی شَرَح کو کَنٹرول کَرتی ہے
25.ThyrotoxicosisNoun
گِلہڑ ۔ مسُمومیت درقی ۔ ایک مرض جو غُدہ درقی کے پھیلاو سے بکثرت رطوبت خارج ہونے کے سبب لاحق ہو جاتا ہے ۔
thy found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.