English to Urdu Translation
tiger found in 10 words. | ||
1. | Tiger | ٹائيگر ۔ شير ۔ Noun شیر ۔ باگھ ۔ ایشیا کا بڑا سا بلی جیسا گوشت خور جانور ۔ |
2. | Tiger beetle | Noun حشرات خور بھونرا ۔ جگنُو ۔ بہت ہُشیار قسم کا شکاری بھونرا ۔ جو عام طور پر ریتلے ساحلوں پر پایا جاتا ہے ۔ |
3. | Tiger cat | Noun بن بلاو ۔ جنگلی بلّی جو شیر یا باگھ سے چھوٹی لیکن شکل و صورت میں بالکل اس کے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
4. | Tiger lily | Noun چنی دار سوسن ۔ سُوسن کا پودا ۔ جس کے تارتجی پھولوں پر سیاہ رنگ کی چُنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
5. | Tiger moth | Noun دھاری دار پتنگا ۔ ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار اور اُن پر دھاریاں یا چنیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
6. | Tigereye , tiger's - eye | Noun عین الاسد ۔ قیمتی پتھر جو زیور کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
7. | Tigerish , tigrish | Adjective شیر کا سایا ۔ شیر سے متعلق ۔ شیر کی طرح خونخوار ۔ سنگ دل یا بہادر ۔ |
8. | Tigerishness | Noun خوانخواری سے ۔ سنگدلی ۔ بہیمیت ۔ |
9. | Tigerlike | Adjective شیر کی طرح ۔ باگھ کی مانند ۔ |
10. | Tigershly | Adverb خونخواری سے ۔ دلیری سے ۔ سنگدلانہ ۔ |
tiger found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.