English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Toprep.
1. طرف۔ جانب اور۔ کو
2. کو۔ کے تئیں۔ روبرو۔ بحضور
3. مصدر کی علامت
4 تک۔ تلک۔ تا۔ فریب۔ بہ تعداد۔ بقدر
5. سامنے۔ روبرو
7. موافق۔ بموجب۔ حسب۔ مطابق
8. بہ مقابلہ۔ بہ نسبت۔ سے۔ سوں۔ بہ۔ مناسبت سے
9. مع۔ ساتھ۔ ہمراہ
10 ساتھ۔ موافق۔ پر
11 واسطے۔ لیے۔ درباب۔ میں
ٹو ۔ کو ۔ تک ۔
Preposition
جگہ یا شخص ۔ جہاں جانا ۔ کی طرف ۔ حد تک ۔ ملا ہوا ۔ مسلسل ۔
2.To save one's breathPhrase
بے کار بحَث سے بَچنا ۔
3.To - beAdjective
ہونے والا ۔ اُس شے سے متعلق ۔ جو بہت جلد یا عنقریب واقع ہونے والی ہو ۔
4.To - doNoun
کھلبلی ۔ ہل چل ۔ افراتفری ۔ بھاگ دوڑ ۔ بے تابی ۔ ھنگامہ ۔
5.To a faultNoun
قَصُور کی حَد تَک ۔ حَد سے تَجاوُز کرتے ہُوے ۔ اِنتَہا تَک ۔
6.To a tکمال کی جانب ۔ ٹھیک ٹھیک ۔
7.To a teeپورے طور پر ۔ بے کم و کاشت ۔
8.To a turnتَکمیل کی حَد تَک ۔ ٹھیک ۔ دَرُست ۔ صَحیح ۔
9.To address oneself toکِسی سے بات کَرنا ۔ کِسی کام ميں اپنے آپ کو لَگانا ۔
10.To alll intents and purposesعملاً ۔ عملی طَور پر ۔ ہر لحاظ سے ۔ فی المعنی ۔
11.To and froاِدھر اُدھر ۔ کسی جگہ یا چیز کی طرف ۔ وہاں سے ۔ باری باری آنا جانا ۔
12.To be aboutPhrase
چَلتا پھِرتا ہونا ۔
13.To be at leisureغير مَصرُوف يا غَير مَشغُول ۔
14.To be busy at the momentکوئی اور خاص وَقَت
15.To be in a good humorجانور کی رطُوبت مانیہ ۔
16.To be irregularVerb
پابند نہ ہونا۔ باقائدہ نہ ھونا
17.To be sureبلا شبہ ۔ مسلمہ طور پر ۔ یقینا ۔
18.To burm one's bridgesکشتِيَاں جَلا دينا ۔ راہ مَسدُود کر لينا ۔
19.To care fetal distressفیٹس کو دباو سے محفوظ رکھنے کے لئے
20.To care maternal traumaحاملہ کو ٹراما (ضرر) سے بچانے کے لئے
21.To catchٹو کيچ ۔ پکڑنا ۔ قابو کرنا ۔
22.To cheat out of money آخر تک استعمال کرتے ہوئے ۔
23.To come to griefVerb
بَرباد ہونا ۔ مُصیبَت میں مُبتلا ہونا ۔
24.To conjure upv. a.
v. a.
جادو کرنا ۔ منتر کرنا ۔ افسوں کرنا ۔ سحر کرنا
Verb
دُہائی دینا ۔ سوگند دینا ۔ سحر کَرنا ۔
25.To do a task in an hourکِسی عمل ، تعلّق کی علامت ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.