English to Urdu Translation
tog found in 19 words. | ||
1. | Tog | n. کپڑے۔ پوشاک Noun کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔ |
2. | Toga | n. ایک قسم کا جامہ۔ چغہ Noun چوغہ ۔ قبا ۔ فرغل ۔ قدیم روما کا ۔ |
3. | Toga virilis | Noun چوغہ عموماً سفید رنگ کا جو بلوغت کا نشان سمجھا جاتا تھا ۔ |
4. | Togae | n. ایک قسم کا جامہ۔ چغہ Noun چوغہ ۔ قبا ۔ فرغل ۔ قدیم روما کا ۔ |
5. | Togaed | Adjective چوغہ پہنے ہوئے ۔ چوغہ پوش ۔ |
6. | Togas | n. ایک قسم کا جامہ۔ چغہ Noun چوغہ ۔ قبا ۔ فرغل ۔ قدیم روما کا ۔ |
7. | Togated | Adjective قبا پوش ۔ شان و شوکت والا ۔ پُر شکوہ ۔ |
8. | Together | adv. 1. ایک مکان میں۔ ایک جگہ۔ اکھٹے 2. ہم عصر۔ ایک ہی وقت میں 3. مل کر۔ باہم دگر۔ ساتھ۔ بہ شمول 4. ساتھ میں۔ ملا کر۔ ایک دوسرے کے ساتھ 5. ایک ساتھ۔ مجموعاً۔ بالاجمال۔ باہم اتفاق کر کر۔ شامل حال۔ ایک حال ہو کے۔ مل جھل کے Adverb باہم ۔ اکٹھے ۔ سب ۔ مل کر ایک ۔ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ۔ |
9. | Togetherness | Noun اکٹھ ۔ مجموعہ ۔ اجتماعیت ۔ یکجانیت ۔ |
10. | Togged | n. کپڑے۔ پوشاک Noun کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔ |
11. | Toggery | Noun چوغے ۔ کپڑے ۔ لباس ۔ پوشاکیں ۔ دکان جہاں کپڑے اور ملبوسات فروخت کیے جائیں ۔ |
12. | Togging | n. کپڑے۔ پوشاک Noun کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔ |
13. | Toggle | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
14. | Toggle joint | Noun دو ڈنڈیوں کے اندرونی کناروں کو قبضے کے ذریعے جوڑنے کی ترکیب ۔ |
15. | Toggle switch | Noun کہنی جوڑ بٹن ۔ بجلی کا سوئج یا بٹن ۔ جو برقی سرکٹ کو کھولنے یا بند کرنے کا کام دیتا ہے ۔ |
16. | Toggled | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
17. | Toggles | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
18. | Toggling | n. کہنی جوڑ Noun میخ ۔ کُنڈا ۔ ڈنڈا ۔ رسی کے پھندے یا زنجیر کے حلقے ۔ |
19. | Togs | n. کپڑے۔ پوشاک Noun کوٹ ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ کپڑے پہنانا ۔ لباس زیب تن کرانا ۔ |
tog found in 19 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.