English to Urdu Translation

tole found in 19 words.
1.Tolev. a.
آہستہ آہستہ کھینچنا۔ لبھانا۔ پھسلانا۔ موہنا
Noun
دھات کا ایک قسم کا بنا ہوا ظرف ۔ ٹین کا جس پر سنہری روغن کیا ہو ۔
2.Toledv. a.
آہستہ آہستہ کھینچنا۔ لبھانا۔ پھسلانا۔ موہنا
Noun
دھات کا ایک قسم کا بنا ہوا ظرف ۔ ٹین کا جس پر سنہری روغن کیا ہو ۔
3.Toledon.
ایک قسم کی عمدہ تلوار
Noun
طلیطلہ ۔ عمدہ قسم کی تلوار ۔ تلوار کا پھل ۔ جو اسپین میں بنتا ہے ۔ پہلے اسلحہ سازی کے لیے مشہور تھا ۔
4.Tolerableadj.
1. سہنے جوگ۔ قابل برداشت یا تحمل
2. خاصا۔ راسی۔ رسمی۔ رواجی۔ چلتا۔ کام چلاؤ۔ بیچ کی راس
Adjective
قابل برداشت ۔ تحمل پذیر ۔ برداشت کے قابل ۔ جو برداشت کیا جا سکے ۔ سہا جا سکے ۔
5.Tolerableness , tolerabilityNoun
دل پسندی ۔ تحمل پذیری ۔ گوارا ہونے کی کیفیت ۔ تحمل ۔ سہار ۔
6.Tolerablyadv.
روا رکھنے یا کاربراری کے طورپر۔ کسی قدر اچھا۔ کچھ۔ خاصا
Adverb
قابل برداشت طور پر ۔ کسی قدر اچھا ۔ کچھ ۔ خاصا ۔ تحمل کے انداز میں ۔
7.Tolerancen.
تحمل۔ برداشت۔ سہار۔ رواداری
Noun
تاب آواری ۔ تحمل ۔ برداشت ۔ رواداری ۔ برداشت کرنے کی استعداد یا عمل ۔
Noun
تاب آوری ۔ کِسی شے عمُوماً دَوائی دئیے جانے یا اِس کے اطلاق کو بَرداشت کَرنے کی قابلیَت
8.Tolerancesn.

9.Tolerantadj.
بردبار۔ صابر۔ متحمل۔ رواداری۔ برتنے والا
Adjective
روادار ۔ متحمل ۔ برداشت کرنے والا ۔ سہہ جانے والا ۔ رواداری برتنے والا ۔
10.TolerantlyAdverb
بردباری ۔ رواداری سے ۔
11.Toleratev. a.
جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا
Verb
روادار ہونا ۔ بے چُون و چرا گوارا کر لینا ۔ تکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ سہنا ۔
12.Toleratedv. a.
جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا
Verb
روادار ہونا ۔ بے چُون و چرا گوارا کر لینا ۔ تکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ سہنا ۔
13.Toleratesv. a.
جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا
Verb
روادار ہونا ۔ بے چُون و چرا گوارا کر لینا ۔ تکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ سہنا ۔
14.Toleratingv. a.
جائز یا روا رکھنا۔ تحمل، برداشت یا اغماض کرنا۔ سہنا۔ سہارنا۔ گوارا کرنا۔ رواداری برتنا
Verb
روادار ہونا ۔ بے چُون و چرا گوارا کر لینا ۔ تکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ سہنا ۔
15.Tolerationn.
1. برداشت۔ تحمل۔ بردباری۔ سہار۔
2. چشم پوشی۔ اغماض۔ اجازت۔ جواز
Noun
تحمُّل ۔ برداشت ۔ سہہ جانے کا عمَل ۔ عادت ۔ بُردبادی ۔ رواداری ۔
16.Tolerationsn.
1. برداشت۔ تحمل۔ بردباری۔ سہار۔
2. چشم پوشی۔ اغماض۔ اجازت۔ جواز
Noun
تحمُّل ۔ برداشت ۔ سہہ جانے کا عمَل ۔ عادت ۔ بُردبادی ۔ رواداری ۔
17.TolerativeAdjective, Adverb
سہنے والا ۔ برداشت کر لینے کے قابل ۔
18.ToleratorNoun
برداشت کرنے والا ۔ بُردباد ۔ مُتحَمِّل ۔
19.Tolesv. a.
آہستہ آہستہ کھینچنا۔ لبھانا۔ پھسلانا۔ موہنا
Noun
دھات کا ایک قسم کا بنا ہوا ظرف ۔ ٹین کا جس پر سنہری روغن کیا ہو ۔
tole found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.