English to Urdu Translation
toll found in 17 words. | ||
1. | Toll | v. a. لے لینا۔ روکنا۔ منسوخ کرنا n. 1. محصول راہ داری۔ سایر۔ سڑک کا محصول۔ تہ بازاری 2. گھنٹے کی آواز v. n. 1. پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا Noun گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔ Verb گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
2. | Toll bridge | Noun گُزرانہ پُل ۔ محصُول پُل ۔ |
3. | Toll call | Noun بیرونی کال ۔ ٹیلی فون پر کی جانے والی بات ۔ کسی دُور افتادہ مقام پر ٹیلی فون سے کی گئی بات ۔ |
4. | Toll collecter | Noun گُزرانہ گیر ۔ پھاٹک پر محصُول وصُول کرنے والا شَخص ۔ وصُول کار ۔ |
5. | Toll road | Noun گُزرانہ شاہراہ ۔ شاہراہ جِس پر سے گُزرنے کا محصُول لیا جاۓ ۔ |
6. | Tollable | adj. قابل محصول۔ مستوجب ادائے محصول |
7. | Tollbar | n. سڑک کا محصول لینے کی جگہ |
8. | Tollbooth | Noun گُزرانہ چوکی ۔ محصُول گھر ۔ محصُول خانہ ۔ |
9. | Tollcollector | n. راہداری یا سایر کا محصول لینے والا |
10. | Tolled | v. a. لے لینا۔ روکنا۔ منسوخ کرنا n. 1. محصول راہ داری۔ سایر۔ سڑک کا محصول۔ تہ بازاری 2. گھنٹے کی آواز v. n. 1. پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا Noun گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔ Verb گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
11. | Toller | Verb لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ پاوٴن لڑکھڑانا ۔ |
12. | Tollgate | Noun سڑک یا پُل پر بنائی گئی رسائی کا دروازہ ۔ پھاٹک جہاں محصُول لیا جاۓ ۔ |
13. | Tollgatherer | n. راہداری یا سایر کا محصول لینے والا |
14. | Tollhouse | n. محصول گھر Noun گزرانہ چوکی ۔ محصُول گھر ۔ پھاٹک کے پاس بنا ہوا چھَت والا گھروندا جہاں محصُول لینے والا موجود رہتا ہے ۔ |
15. | Tolling | v. a. لے لینا۔ روکنا۔ منسوخ کرنا n. 1. محصول راہ داری۔ سایر۔ سڑک کا محصول۔ تہ بازاری 2. گھنٹے کی آواز v. n. 1. پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا Noun گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔ Verb گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
16. | Tollman | Noun دیکھیے : ٹول کولیکٹر ۔ |
17. | Tolls | v. a. لے لینا۔ روکنا۔ منسوخ کرنا n. 1. محصول راہ داری۔ سایر۔ سڑک کا محصول۔ تہ بازاری 2. گھنٹے کی آواز v. n. 1. پراشرم کرنا۔ زور مارنا۔ جانفشانی کرنا۔ لہو پانی ایک کرنا Noun گزرانہ ۔ محصُول ۔ رقم جو حقِ بارعایت کے طور پر جمع کی جاۓ ۔ پُل پر سے گزرنے کا معاوضہ ۔ Verb گھنٹے کو آہستہ آہستہ اور لگاتار بجاتے رہنا ۔ جیسے گِرجا گھروں میں عِبادت کے لیے بُلاوہ ۔ |
toll found in 17 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.