English to Urdu Translation

trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12  
276.Transubstantiationn.
قلب ماہیت
Noun
قلب ماہئیت ۔ اِستحالہ عشائی ۔ جوہَر کی تَبدیلی ۔ تَقلیب کا عمَل ۔
277.Transubstantiationsn.
قلب ماہیت
Noun
قلب ماہئیت ۔ اِستحالہ عشائی ۔ جوہَر کی تَبدیلی ۔ تَقلیب کا عمَل ۔
278.TransudateNoun
رَساو ۔ سیال جو خُلیوں سے بَاہَر چَلا جائے ۔ کِسی جِسمی کہفَہ میں یا بَاہَر
279.Transudationn.
مسامات کی راہ سے نکاس۔ تراوش۔ رساؤ۔ پسیج
Noun
تراوش ۔ نفوذ کرنے کا عمَل ۔ نفوذ کَردہ سیّال شے ۔ مادّہ ۔ رساوٴ ۔ پسینہ ۔
280.Transudatoryadj.
رسنے یا پسیجنے مسامات سے نکلنے والا
281.Transudev. n.
مسامات سے پسینہ نکلنا۔ پسیجنا۔ نفوذ کرنا
Verb
کِسی چیز کے مَسامات سے گُزرنا ۔ نفُوذ کرنا ۔ پَسیجنا ۔
282.TransuranicAdjective
{کیمیا} ۔ وراۓ یورینیئم ۔ اِن بے شُمار عناصَر میں سے کِسی ایک سے مُتعلّق جِس میں یورینیئم ۹۲ کی نِسبَت زیادہ ایٹمی نَمبَر موجود ہوں ۔
283.TransurethralNoun
ورائے احلیل ۔ احلیل یا یُوریتھرا کے راستے سے
284.TransvaginalNoun
ویجائنا میں سے یا ویجائنا کے راستے سے
285.TransvaluationNoun
نئے قواعد کے مُطابِق تَبدیل شُدہ قیمت بَندی ۔
286.TransvalueVerb
نئے قواعد کے مُطابِق دُوبارہ قیمت مُقرّر کَرنا ۔ عام طور پَر رائج الوقت معیّاروں کو رَد کَر کے ۔
287.TransventricularNoun
دِل کے بَطین میں سے
288.Transversaladj.
آڑا۔ ترچھا۔ بینڈا
Adjective
آڑا ۔ عرضی ۔ قاطع ۔ جو خَطُوط کے ایک سِرے کو قطع کَرے ۔
289.TransversallyAdverb
عرضاً قطع کَرتے ہُوۓ ۔
290.TransverseAdjective
قاطع ۔ مُستَعرَض ۔ اُریب ۔ آڑا ۔ عرضی ۔ جو عرضاً واقع ہو ۔
adj.
آڑا۔ ترچھا۔ بینڈا
Adjective
آڑا ۔ عرضی ۔ قاطع ۔ جو خَطُوط کے ایک سِرے کو قطع کَرے ۔
291.Transverse colonNoun
بڑی آنت کا وہ حِصّہ جو ناف کے خلا کے آر پار دائیں سے بائیں نِکلا ہُوا اور ناف کے دائیں بائیں اطراف پَر ، اُوپَر اور نیچے کے حِصّوں سے ممیز ہوتا ہے ۔
292.Transverse processNoun
زائدہ مُستَعرِض ۔ ریڑھ کی ہَڈی کے ہَر جوڑ کی بَغلی توسیع ۔
293.Transverselyadj.
اریبواں۔ ترچھا۔ آڑا
Adverb
عرضاً ۔ عرض میں ۔ چوڑائی کے بَل ۔ آڑا ۔ اُریبواں ۔ تِرچھا ۔
294.TransvesicalNoun
بَلَیڈَر میں سے
295.TransvestismNoun
خِلط لِباسی ۔ جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے کی عادت یا مَجبُوری ۔
296.TransvestiteNoun
جِنسِ مُخالِف کا لِباس پہننے والا ۔ خواجہ سِرا ۔ ہیجڑا ۔
trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.