English to Urdu Translation

trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    Next
251.Transportn.
1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل
2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت
3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش
4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو
v. a.
1. لے جانا۔ انتقال کرنا
2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا
3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا
Verb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔
252.TransportabilityNoun
نَقَل پذیری ۔ نَقَل و حَمَل کے قابِل ہونے کی کیفیّت ۔
253.Transportableadj.
قابل جلا وطن
Adjective
نقل پذیر ۔ قابِلِ نقل و حمل ۔
254.TransportationNoun
نَقَل و حَمَل ۔ بار بَرداری ۔ اِنتقال ۔
255.TransportationalAdjective
جگہ تَبدیل کَرنے والا ۔ محل تَبدیل کَرنے والا ۔
256.Transportedn.
1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل
2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت
3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش
4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو
v. a.
1. لے جانا۔ انتقال کرنا
2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا
3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا
Verb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔
257.Transportern.
انتقال کرنے والا۔ اٹھا لے جانے والا۔ لاد جانے والا۔ لدنیا
Noun
نقل و حمل کار ۔ بار بردار ۔
258.Transportersn.
انتقال کرنے والا۔ اٹھا لے جانے والا۔ لاد جانے والا۔ لدنیا
Noun
نقل و حمل کار ۔ بار بردار ۔
259.Transportingn.
1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل
2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت
3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش
4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو
v. a.
1. لے جانا۔ انتقال کرنا
2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا
3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا
Verb
ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔
260.Transportsn.

261.Transposev. a.
1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا
2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا
3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا
Verb
مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔
262.TransposeableAdjective
اِنتقال پذیر ۔ محل بدلنے کے قابِل ۔ تَرتیب بدلنے کے قابِل ۔
263.Transposedv. a.
1. جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا
2. پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا
3. کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا
Verb
مُنتقِل کَرنا ۔ ادَل بدَل کَرنا ۔ جگہیں بَدَلنا ۔
264.Transposesv. a.

265.Transposingv. a.

266.Transpositionn.
جگہ کی تبدیلی۔ انقلاب۔ تقدیم و تاخیر۔ تبدیل محل
Noun
اِنتقال ۔ تَرتیب بَدلی ۔ تَبدیل محل ۔ بَدلی ہُوئی جگہ ۔ مساوات میں ایک رَقَم کو دُوسری طرف لے جانے کا عمَل ۔
267.TranspositionalAdjective
تَبدیل محل کا ۔ تَبدیل تَرتیب کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعلّق ۔
268.Transpositionsn.
جگہ کی تبدیلی۔ انقلاب۔ تقدیم و تاخیر۔ تبدیل محل
Noun
اِنتقال ۔ تَرتیب بَدلی ۔ تَبدیل محل ۔ بَدلی ہُوئی جگہ ۔ مساوات میں ایک رَقَم کو دُوسری طرف لے جانے کا عمَل ۔
269.TransrectalNoun
ریکٹَم میں سے
270.TransshipmentNoun
جہاز بدلی ۔ نقل باربرداری ۔
271.TranssphenoidalNoun
سَفینائیڈ ہَڈّی میں سے
272.TransthoracicNoun
چھاتی میں سے ایک کے پَار
273.TransubstantialAdjective
مُقَلّب ماہئیت ۔
274.TransubstantiallyAdverb
اِستحالے سے ۔ تَبدیلیٴ جوہَر سے ۔
275.Transubstantiatev. a.
1. ایک چیز کو دوسری بنا دینا۔ تبدیل جوہر کرنا۔ استحالہ کرنا
2. شراب روٹی کو عیسیٰ کا گوشت و خون سمجھنا
Verb
قلب ماہئیت کرنا ۔ جوہر بدل دینا ۔
trans found in 296 words & 12 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.