English to Urdu Translation
trave found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Trave | n. لکڑی کا ایک ڈھانچا جس میں گھوڑوں کو نعل باندھتے وقت اٹکا دیتے ہیں Noun داسا ۔ سَردَل ۔ اڑیل گھوڑے کو نعل بَندی کے دوران قابُو میں رَکھنے کے لیے لَکڑی کا جَنگلا ۔ |
2. | Travel | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
3. | Travel agency | Noun سَفری اِدارہ ۔ ٹریول ایجنسی ۔ مُسافروں کو مَطلُوبہ سَفَر کی معلُومات بہم پہُنچانے کا اِدارہ ۔ |
4. | Travel agent | Noun ٹریول ایجنٹ ۔ سَفری نُمائندہ ۔ ٹریول ایجنسی کا مُلازِم ۔ |
5. | Traveled | Adjective جہاں گَرد ۔ غیر مُمالِک میں جو خُوب گھُوما پھِرا ہو ۔ آزمودہ کار سَیّاح ۔ n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
6. | Traveler | Noun مُسافَر ۔ سَیّاح ۔ رَوِندہ ۔ راہی ۔ سَفَر کَرنے والا ۔ |
7. | Traveler, s check | Noun سَفری چیک ۔ مَخصُوص کَمپنی یا بینک کی طرف سے جاری کَردہ چیک یا ڈرافٹ جِس پَر خریدار کے دَستخَط ہوتے ہیں ۔ چیک وصُول کَرنے والا بھِی اس پَر اپنے دَستخَط کَرتا ہے ۔ |
8. | Traveling | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
9. | Traveling bag | Noun سَفری بیگ ۔ دَستی بَیگ ۔ سَفری بَقچہ جِس میں مُسافَر کا ذاتی سامان ہوتا ہے ۔ |
10. | Traveling salesman | Noun سَفری فروخت کار ۔ سَفری سیلز مین ۔ سَفری فروخت کُنِندہ ۔ |
11. | Travelled | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
12. | Traveller | n. جاتری۔ راہ گیر۔ مسافر۔ راہی۔ بٹوہی۔ بٹاؤ۔ سیاح۔ سالک۔ اب السبیل ٹريولر ۔ مسافر ۔ سياح |
13. | Travellers | n. جاتری۔ راہ گیر۔ مسافر۔ راہی۔ بٹوہی۔ بٹاؤ۔ سیاح۔ سالک۔ اب السبیل ٹريولر ۔ مسافر ۔ سياح |
14. | Travelling | n. سفر۔ سیاحت n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
15. | Travelogue | Noun سَفَر داستان ۔ سَفَر نامہ ۔ سَفَر کی رُوداد پَر مُشتَمِل لیکچر ۔ |
16. | Travels | n. 1. سفر۔ مسافرت۔ سیاحت۔ جاترا 2. سفر نامہ v. n. 1. چلنا۔ پھرنا۔ پیدل سفر کرنا۔ جانا 2. سفر کرنا۔ مسافت طے کرنا۔ راہ طے کرنا۔ جاترا کرنا۔ سیاحت کرنا 3. گزرنا۔ بیتنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانا ۔ سَفَر کَرنا ۔ ایک مقام سے دُوسرے مقام تَک جانا ۔ |
17. | Traversable | adj. قابل انکار Adjective قابلِ اِنکار ۔ عرضی حَرکت کرنے کے قابِل ۔ |
18. | Traversal | Noun عرضی حَرکَت کَرنے والا ۔ |
19. | Traverse | adv.adj. ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی n. 1. شےٴ عارض 2. پل تختہ 3. پردہ 4. حیلہ و حوالہ۔ عذر 5. ٹیڑھا راستہ 6. توپ کو گھمانا Verb چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ |
20. | Traversed | adv.adj. ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی n. 1. شےٴ عارض 2. پل تختہ 3. پردہ 4. حیلہ و حوالہ۔ عذر 5. ٹیڑھا راستہ 6. توپ کو گھمانا Verb چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ |
21. | Traverser | Noun تَختہ تحویل جِس کے ذریعے ریل کا اِنجَن پَٹڑی بدلتا ہے ۔ |
22. | Traverses | adv.adj. ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی n. 1. شےٴ عارض 2. پل تختہ 3. پردہ 4. حیلہ و حوالہ۔ عذر 5. ٹیڑھا راستہ 6. توپ کو گھمانا Verb چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ |
23. | Traversing | adv.adj. ترچھا۔ آڑا۔ بینڈا۔ افقی n. 1. شےٴ عارض 2. پل تختہ 3. پردہ 4. حیلہ و حوالہ۔ عذر 5. ٹیڑھا راستہ 6. توپ کو گھمانا Verb چَلنا ؛ کِسی چیز کے آر پار ، اُوپَر ، اندر ، یا ساتھ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ |
24. | Travertine | Noun کَلسی تُف ۔ ایک قِسم کا سفید ٹھوس چُونے کا پَتّھر جو چَشموں کے گَچ مِلے پانی کی تہ میں جَم کَر سَخت ہو جاتا ہے ۔ |
25. | Travestied | v. a. تمسخر انگیز زبان میں ترجمہ کرنا Noun تَمَسخرانہ رُوپ ۔ بہرُوپ ۔ نَقَل ۔ کوئی ادَب پارہ ۔ فَن پارہ ۔ |
trave found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.