English to Urdu Translation
tub found in 62 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Tub | v. a. گملے میں جمانا n. 1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب 2. ایک پیمانہ ٹب ۔ ناند ۔ Noun ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔ |
2. | Tuba | Noun تُوبا ۔ نَفیری ۔ قَنات ۔ نَلی ۔ پیتل کی بَنی ہُوئی لَمبی نَرَم سُر والی نَفیری ۔ |
3. | Tubal | Adjective بیض قَناتی ۔ نَلکی کے بارے میں ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ قَناتی ۔ Noun جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَعہ حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہوجاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے |
4. | Tubate | Adjective نَلی دار ۔ نَلکی تَشکیل دینے والا ۔ اُن پَر مُشتَمِل ۔ |
5. | Tubbable | Adjective ٹَب میں غُسَل کَرنے کے لائق ۔ |
6. | Tubbed | v. a. گملے میں جمانا n. 1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب 2. ایک پیمانہ ٹب ۔ ناند ۔ Noun ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔ |
7. | Tubber | Noun ٹَب میں بیٹھ کَر غُسَل کَرنے والا ۔ ٹَب میں کَپڑے دھونے والا ۔ |
8. | Tubbier | adj. ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول Adjective گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔ |
9. | Tubbiest | adj. ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول Adjective گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔ |
10. | Tubbiness | Noun ٹَبّی ۔ گول مَٹول ۔ |
11. | Tubbing | v. a. گملے میں جمانا n. 1. ناند۔ کونڈ۔ کٹھڑا۔ کٹھوتی۔ چھوٹا پیپا۔ ٹب 2. ایک پیمانہ ٹب ۔ ناند ۔ Noun ناند ۔ ٹَب ۔ گول اور کھُلا ہُوا لَکڑی کا بَرتَن جو اُونچائی کی نِسبَت چوڑائی میں زیادہ ہو ۔ |
12. | Tubby | adj. ٹب کی شکل کا۔ گول مٹول Adjective گول مَٹول ۔ ٹَب کی شَکَل کا ۔ ٹَب کی طَرح گول ۔ بھَدّی آواز کا ۔ بے گُمَک ۔ |
13. | Tube | n. 1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب 2. خرد بین 3. رگ۔ نس ٹيوب ، نلکی Noun نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔ |
14. | Tube foot | Noun نال پا ۔ بہت سے نَلکی نُما مُلحقے جو اسٹار مَچھلی کے ہوتے ہیں جو اِنھیں چَلنے پھِرنے میں مَدَد دیتے ہیں ۔ |
15. | Tubed | n. 1. نل۔ نلی۔ نال۔ نلکی۔ نے۔ ٹوٹنی۔ چونگا۔ ٹیوب 2. خرد بین 3. رگ۔ نس ٹيوب ، نلکی Noun نالی ۔ نَلی ۔ ٹیوب ۔ چونگا ۔ |
16. | Tubegauz | Noun گول پَٹّی کی ایک مَخصُوص قِسَم |
17. | Tubeless | Adjective بے ٹیوب ۔ بغیر ٹیوب کا ٹائر جِس کی کارکردگی ہَوا دار ٹیوب جیسی ہوتی ہے اور خُود مُرَمّتی ہوتا ہے ۔ |
18. | Tuber | Noun گَنٹھی ۔ بَصلَہ ۔ پودوں کا چھوٹا اور دبیز تَنا جو زیرِ زمین ہوتا ہے ۔ |
19. | Tubercle | n. 1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ 2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ Noun دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ Noun مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
20. | Tubercle bacilus | Noun عُصیہ دِق ۔ عُصیہ سِل ۔ چھوٹا سا چھَڑی نُما جَرثُومَہ جو دِق یا سِل کا باعِث بَنتا ہے ۔ |
21. | Tubercles | n. 1. گانٹھ۔ گلٹی۔ مسا۔ ماس بردھ 2. ڈیل۔ گومڑی۔ دق کا دانہ Noun دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ Noun مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
22. | Tubercolide | Noun تَپ دَق کی وَجَہ سے جِلدی زَخَم |
23. | Tubercular | Adjective مَدقُوق ۔ مَسلُول ۔ دِق سے مَخصُوص ۔ سِل سے مَخصُوص ۔ اِن سے مُتعَلّق ۔ |
24. | Tubercularly | Adverb دِق زَدَہ شَخص ۔ مَدقُوق کی طَرح ۔ |
25. | Tuberculate | Adjective مَسلُول ۔ جِس میں دِق کی گُٹھلیاں نِکَل آئی ہوں ۔ دِق زَدَہ ۔ مَدقُوق ۔ گُٹھلی دار ۔ |
tub found in 62 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.