English to Urdu Translation
turki found in 8 words. | ||
1. | Turki | Noun, Adjective تُرکی ؛ وَسط ایشیا یعنی تُرکی اور ایران میں بولی جانے والی کئی ایک تُرکیہ زُبانوں کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
2. | Turkic | Adjective تُرکی کی ۔ آلتائی خاندان کی زُبانوں بَشمُول تُرکی کی ذیلی تَقسیم کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
3. | Turkish | Adjective تُرکی ۔ تُرکوں کا ۔ تُرکی کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
4. | Turkish bath | Noun تُرکی حَمام ۔ تُرکی غُسَل کا ایک طَریقہ جِس میں بھاپ سے گَرَم کیے ہُوۓ کَمرے میں آدمی کو خُوب پَسینَہ آجانے کے بعد اُس کے جِسم کی مالِش کی جاتی ہے ، پھِر صابَن مَل کَر اُسے اچھی طَرح غُسَل دیا جاتا ہے ۔ |
5. | Turkish delight | Noun تُرکی مِٹھائی ۔ جیلی جیسی پھَلوں کی خُوشبُو دار ۔ مَزیدار میٹھی ٹِکیَہ جو مُنہ میں گھُل جاتی ہے ۔ |
6. | Turkish tobacco | Noun تُرکی تَمباکُو ۔ تَمباکُو کے خُوشبُو دار پَتّے جو یونان اور تُرکی میں کاشت کیے جاتے ہیں اور جِنھیں دُوسری اقسام کے تَمباکُو میں مِلا کَر سِگریٹ تَیّار کیے جاتے ہیں ۔ |
7. | Turkish towel | Noun تُرکی تولیَہ ۔ لَمبے سُوتی تولیے کی ایک قِسم جو روئیں دار اور کھُردرا ہوتا ہے ۔ |
8. | Turkism | Noun تُرکوں کا طَریقِ زِندگی ۔ اُن کا رہن سہن ۔ تہذیب و تَمدّن ۔ رَسَم و رِواج ۔ |
turki found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.