English to Urdu Translation
| ultras found in 8 words. | ||
| 1. | Ultras | adj. پار۔ پرے۔ دور۔ اتی۔ بہت۔ از حد۔ انتہا پسند Adjective بالا ۔ مَروَجَہ یا مَعمُول کی حَد سے آگے ۔ غَیر مَعقُول ۔ زیادہ ۔ ماورا ۔ بَڑا ۔ |
| 2. | Ultrasonic | Adjective بالاصَوتی ۔ اِنسانی سَماعت سے بالا تَعدَّد اِرتَعاشات کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
| 3. | Ultrasonics | Noun بالا صَوتیات ۔ طِبیعیات کی وہ شاخ جو اِنسانی سَماعت کے دائرے سے بالا صَوتی تَعدَّد سے مُتعَلّق ہو ۔ |
| 4. | Ultrasonograph | Noun بالا صَوت نِگار ۔ تَشخیصی آلہ جو نَسیج میں بالا صَوتی امواج کے نَفُوذ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 5. | Ultrasonography | Noun بالاصَوت کے اطلَاق سے مَرعی عکس کی پَیدا وار |
| 6. | Ultrasound | Noun بالا صَوت ۔ بالا صَوتی آواز جو بَرقی اِستحرار ، طِبی تَشخیص اور صِفائی کے لیے بَڑے پیمانے پَر اِستعمال کی جاتی ہے ۔ الٹراساونڈ ۔ |
| 7. | Ultrastructure | Noun {حیاتیات} نَخَز مایہ کی زہر خُردبینی اساسی تَرتیب ۔ |
| 8. | Ultrasuede | Noun الٹرا سَویڈ ۔ سَویڈ جیسے دھُلنے والے کَپڑے کا تِجارتی نِشان ۔ |
| ultras found in 8 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.