English to Urdu Translation
vacuum found in 7 words. | ||
1. | Vacuum | n. خلو۔ خلا۔ سون۔ خالی جگہ۔ جوف Noun خالی پن ۔ جوف ۔ خلا ۔ خالی۔ |
2. | Vacuum bottle | Noun خلا دار بوتل ۔ تھرموس ۔ پانی کی گرمی کو خارِج ہونے سے روکنے والی خلا دار بوتل ۔ |
3. | Vacuum cleaner | Noun خلانی گرد کش ۔ قالین ۔ فرش اور فرنیچر وغیرہ سے گِرد کھینچ لینے والا آلہ ۔ |
4. | Vacuum guage | Noun خلا ناپ ۔ پیدا شُدہ خلا کا درجہ بنانے ولا آلہ ۔ |
5. | Vacuum pump | Noun خلا پمپ ۔ ہوا پمپ ۔ جُزوی خلا پیدا کر دینے والا آلہ ۔ |
6. | Vacuum tube | Noun خلائی نلی ۔ ایک مہر بند ہوا سے جُزوی طور پر خالی شیشے کا خول جو لہریں پیدا کرے ۔ |
7. | Vacuum-packed | Adjective خلا بند ۔ ایسے مہر بند ظرف سے مُتعلِّق جِس میں سے پوری ہوا نِکال دی گئی ہو ۔ |
vacuum found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.