English to Urdu Translation
varia found in 18 words. | ||
1. | Varia | Noun مُختلف اشیا کا ذخیرہ خصوصاً ادب پاروں کا ۔ |
2. | Variability | Noun تغیر پذیری ۔ بدلنے کی حالت ۔ تبدیل پذیری ۔ |
3. | Variable | adj. متغیر۔ تبدیل پذیر۔ تغیر پذیر Adjective مُتغیرہ ۔ متنوع ۔ تغیر پذیر ۔ قابل تغیر ۔ |
4. | Variable cost | Noun تغیر پذیر قیمت ۔ کِسی کاروبار کی وہ لاگت جو بار بار کے لین دین کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے ۔ |
5. | Variable star | Noun مُتغیر سِتارہ ۔ نجم مُتغیرہ ۔ وہ سِتارہ جِس کی چمک مُستقل وقفوں پر سلسلہ وار سُکڑاوٴ اور پھیلاوٴ کے باعِث گھٹتی بڑھتی رہتی ہے ۔ |
6. | Variables | adj. متغیر۔ تبدیل پذیر۔ تغیر پذیر Adjective مُتغیرہ ۔ متنوع ۔ تغیر پذیر ۔ قابل تغیر ۔ |
7. | Variably | adv. تغیر پذیر طریقے سے Adverb تغیر پذیر طریقے سے ۔ بدلتے ہوۓ ۔ |
8. | Variance | n. 1. تبدیل۔ تغیر 2. اختلاف 3. ان بن۔ پھوٹ۔ ناموافقت۔ نا اتفاقی۔ ناچاقی Noun تغیر ۔ مِقدار تغیر ۔ بدلنے کی حالت ۔ فَرق ۔ عدم اِتفاق ۔ |
9. | Variances | n. 1. تبدیل۔ تغیر 2. اختلاف 3. ان بن۔ پھوٹ۔ ناموافقت۔ نا اتفاقی۔ ناچاقی Noun تغیر ۔ مِقدار تغیر ۔ بدلنے کی حالت ۔ فَرق ۔ عدم اِتفاق ۔ |
10. | Variant | adj. 1. مختلف۔ جدا۔ جداگانہ 2. تغیر پزیر۔ بدلنے والا Adjective مُتغیر ۔ مُنحرف ۔ بدل پذیر ۔ اِختلاف ظاہِر کَرنے والا ۔ بَدلنے والا ۔ |
11. | Variants | adj. 1. مختلف۔ جدا۔ جداگانہ 2. تغیر پزیر۔ بدلنے والا Adjective مُتغیر ۔ مُنحرف ۔ بدل پذیر ۔ اِختلاف ظاہِر کَرنے والا ۔ بَدلنے والا ۔ |
12. | Variate | v. a. بدلنا۔ تبدیل کرنا Noun کوئی قابِل تغیر ۔ اِختلافی شے ۔ مِقدار متغیرہ ۔ |
13. | Variation | n. 1. 2. کمی بیشی۔ گھٹ بڑھ 3. تصریف۔ گردان۔ دھاتو روپ 4. اتار چڑھاؤ Noun اِختلاف ۔ تغیر ۔ خاصے کے بدلنے کا عَمَل ۔ طریقہ ۔ تبدیلی کی مِقدار ۔ |
14. | Variational | Adjective اِختلاف کا ۔ اِنحراف کا ۔ اِختلافی ۔ اِنحرافی ۔ |
15. | Variationally | Adverb اِنحراف کے طور پَر ۔ اِختلافی طریقے سے ۔ |
16. | Variations | n. 1. 2. کمی بیشی۔ گھٹ بڑھ 3. تصریف۔ گردان۔ دھاتو روپ 4. اتار چڑھاؤ Noun اِختلاف ۔ تغیر ۔ خاصے کے بدلنے کا عَمَل ۔ طریقہ ۔ تبدیلی کی مِقدار ۔ |
17. | Variative | Adjective اِختلاف سے مُتعلِّق ۔ اِنھیں ظاہِر کرنے والا ۔ اِنحرافانی ۔ |
18. | Variatively | Adverb اِنحراف ظاہِر کَرنے کے انداز میں ۔ اِختلاف ظاہِر کرنے کے انداز میں ۔ |
varia found in 18 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.