English to Urdu Translation
| vas found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Vas | n. عرق۔ قنات۔ رگ جس کے ذریعے رطوبت بہتی ہے Noun رَگ ۔ نالی ۔ عرق ۔ قنات ۔ |
| 2. | Vas deferance | Noun حَبَل المَنی ۔ خُصیے کی اخراجی نالی ۔ اِن کی تَعدَاد دو ہوتی ہے |
| 3. | Vas deferens | Noun وہ نالی جو نُطفے کو اِخراج کے لیے خصّیے سے قضیب میں مُنتقِل کرتی ہے ۔ قنات برندہ ۔ |
| 4. | Vasa vasorum | Noun عرُوق دَر عرُوق ۔ شَریان اور وَرید کی دیواروں کی باریک تَغذیَہ دار رَگَیں |
| 5. | Vasal | adj. عرقی۔ قناتی |
| 6. | Vascoconstricor | Noun قابَض شَرائین ۔ عامَل جو خُونی رَگوں کے لیے لیُومَن کی تَنگی کا سبَب بَنتا ہے |
| 7. | Vascular | adj. رگ دار۔ پر رگ۔ نسیلا Adjective رَگ دار ۔ عروقی ۔ قناتی ۔ نالیوں کے نِظام سے مُتعلِّق ۔ |
| 8. | Vascular bundle | Noun حُزمہ قناتی ۔ جلد ۔ چوبی ریشے اور دھاگوں پر مُشتَمِل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودے کے تمام حِصّوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 9. | Vascular cylinder | Noun ستُون عروقی ۔ استوانہ قناتی ۔ |
| 10. | Vascular plant | Noun وہ پودا جو اعلیٰ پودوں کا مخصوص عروقی نِظام رکھتا ہے ۔ نبات عرُوقی ۔ عروقی پودا ۔ |
| 11. | Vascular ray | Noun عرُوقی کِرَن ۔ تنوں کے اسفنجی خلیوں کی شُعاعی ڈوری جو غذائی اجزا جمع رکھتی اور مُنتَقِل کرتی ہے ۔ |
| 12. | Vascular tissue | Noun نسیج عروق ۔ قناتی بافت ۔ وہ مُرکب نسیج جو اصلاً بالترتیب پانی اور خوراک لے جانے والے جوبی ریشے اور چھال سے بنتی ہے ۔ |
| 13. | Vascularity | n. رگ داری۔ نسیلا پن Noun عروفیّت ۔ خُلیہ ہونے کی حالَت ۔ |
| 14. | Vascularization | Noun عرُوق سازی ۔ واسکُولَر ہونے کا عمَل |
| 15. | Vasculiferous | adj. جس کا تخم دان خانے دار ہو |
| 16. | Vasculitis | Noun عرُوقی سوزِش ۔ خُونی رَگ کی سوزِش |
| 17. | Vasculum | Noun نِبات دان ۔ پودوں کے جمع کیے ہوۓ نمونے رکھنے کے لیے ماہِر نِباتیات کا ڈبہ ۔ |
| 18. | Vase | n. 1. برتن۔ ظرف۔ گلدان 2. کلس۔ کلسی Noun گُلدان ۔ واز ۔ خالی ظرف کھوکھلا برتن جو اپنے اُفقی قطر کے لحاظ سے عموماً زیادہ اُونچا ہوتا ہے ۔ |
| 19. | Vasectomy | Noun حبل المنی تراشی ۔ قنات برندہ یا اِس کا حِصّہ کاٹ ڈالنے کا عمل ۔ |
| 20. | Vaseline | n. ویسلین۔ ایک طرح کا خوشبودار موم روغن Noun ویسلین ۔ ایک نیم شفاف زرد ۔ |
| 21. | Vases | n. 1. برتن۔ ظرف۔ گلدان 2. کلس۔ کلسی Noun گُلدان ۔ واز ۔ خالی ظرف کھوکھلا برتن جو اپنے اُفقی قطر کے لحاظ سے عموماً زیادہ اُونچا ہوتا ہے ۔ |
| 22. | Vasoactive | Adjective شریان انگیز ۔ شریانوں کو مُتاثَر کَرنے والا ۔ |
| 23. | Vasoconstriction | Noun اِنقباض عروق ۔ خُون کی نالیوں میں بَندِش ۔ |
| 24. | Vasoconstrictive | Adjective عروق اِنقباضی ۔ |
| 25. | Vasoconstrictor | Adjective قابض شرائین ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو بھینچنے والا جیسے بعض اعصاب ۔ |
| vas found in 49 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.