English to Urdu Translation
| velvet found in 9 words. | ||
| 1. | Velvet | n. مخمل adj. مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔ Noun مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔ |
| 2. | Velvet sponge | Noun مَخمَلی اسفنج ۔ ایک بڑے نرم اسفنج کا تِجارتی نام جو ویسٹ انڈیز کے ساحِلوں کے قریب پایا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Velvetant | Noun ایک شوخ رنگ کی زنبور جِس کا جِسم روئیں دار پروں ڈھکا ہوتا ہے ۔ جو چیونٹیوں کی طرح نظر آتی ہے ۔ |
| 4. | Velveted | Adjective مخملی سے مُشابہ ۔ مخملی ۔ مخمل دار ۔ |
| 5. | Velveteen | n. سوتی مخمل۔ نقلی مخمل Noun مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔ |
| 6. | Velveteens | n. سوتی مخمل۔ نقلی مخمل Noun مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔ |
| 7. | Velvetlike | Adjective مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ مخمل سے مِلتا ہوا ۔ |
| 8. | Velvets | n. مخمل adj. مخملی۔ نرم۔ ملائم۔ گدگدا ويلوٹ ۔ مخمل ۔ شنيل ۔ Noun مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔ |
| 9. | Velvety | Adjective مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ ہموار ۔ نرم میں نازُک ۔ خوشگوار اور مُناسِب چاشنی کا ۔ |
| velvet found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.