English to Urdu Translation
verbal found in 13 words. | ||
1. | Verbal | adj. 1. زبانی۔ غیر تحریری۔ منہ اکھری 2. لغری۔ لفظی۔ حرفی 3. تحت لفظی 4. فعل سے نکلا ہوا۔ مشتق Adjective لفظی ۔ زُبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے مُتعلِّق ۔ الفاظ پر مُشتمِل ۔ |
2. | Verbal noun | Noun اِسم مصدر ۔ کِسی فعل سے مُشتق شُدہ اِسم جو معنویت میں اس کا شریک ہوتا ہے ۔ |
3. | Verbalism | n. الفاظ کی چھان بین۔ تنقید لفظی Noun لفظیت ۔ کِسی خیال کا الفاظ میں اِظہار ۔ ایسے جُملے کی الفاظ بندی ۔ |
4. | Verbalist | Noun ایک لفاظ آدمی ۔ لفاظی میں ماہِر ۔ خیالات و حقائق پر الفاظ کو ترجیح دینے والا ۔ |
5. | Verbalistic | Adjective لفاظی پر مائل ۔ لفاظی سے مُتعلِّق ۔ |
6. | Verbalization | Noun فعل سازی ۔ لفاظی ۔ |
7. | Verbalize | v. a. فعل بنانا Verb تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔ |
8. | Verbalized | v. a. فعل بنانا Verb تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔ |
9. | Verbalizer | Noun الفاظ میں بیان کرنے والا ۔ طوالت بیانی سے کام لینے والا ۔ فعل بنانے والا ۔ |
10. | Verbalizes | v. a. فعل بنانا Verb تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔ |
11. | Verbalizing | v. a. فعل بنانا Verb تقریر میں اِظہار خیال کرنا ۔ تلفظ کرنا ۔ فعل بنانا ۔ |
12. | Verbally | adv. لفظ بلفظ۔ زبانی طور پر Adverb لفظوں میں ۔ الفاظ کے ذریعے ۔ زُبانی ۔ |
13. | Verbals | adj. 1. زبانی۔ غیر تحریری۔ منہ اکھری 2. لغری۔ لفظی۔ حرفی 3. تحت لفظی 4. فعل سے نکلا ہوا۔ مشتق Adjective لفظی ۔ زُبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے مُتعلِّق ۔ الفاظ پر مُشتمِل ۔ |
verbal found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.