English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Waldorf salad | Noun والڈورف سلاد ۔ ایک قِسم کا سلاد جو سیب کے چوکور ٹُکڑے ، مغزیات اور جوائن خراسانی مِلانے سے بنتا ہے ۔ |
177. | Wale | n. 2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت 1. بدھی۔ چابک کا نشان v. a. بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا Noun بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
178. | Waled | n. 2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت 1. بدھی۔ چابک کا نشان v. a. بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا Noun بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
179. | Waler | Noun ویلر گھوڑا ۔ اعلیٰ اور مضبوط گھوڑے جِن کی نسل کَشی نیوساوٴتھ ویلز اور آسٹریلیا میں کی جاتی تھی ۔ |
180. | Wales | n. 2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت 1. بدھی۔ چابک کا نشان v. a. بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا Noun بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
181. | Waling | n. 2. کپڑے میں ابھرا ہوا سوت 1. بدھی۔ چابک کا نشان v. a. بدھیاں یا نیل ڈالنا۔ سوڑنا Noun بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
182. | Walk | n. 1. چہل قدمی۔ گل گشت۔ مشی 2. ہوا خوری۔ سیر 3. قدم۔ آہستہ چال 4. رفتار۔ چال۔ خرام۔ روش 5. روش۔ سیرگاہ۔ میدان 6. راہ۔ راستہ۔ سڑک 7. طریق۔ عرصہ 8. ڈھنگ۔ چال۔ چلن۔ رویہ۔ وضع 9. محلہ۔ ٹھکانا۔ پاڑا v. n. 1. چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ٹہلنا۔ گل گشت کرنا۔ قدم قدم جانا۔ پھرنا۔ ڈولنا 2. نمود ہونا۔ ظاہر ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا 3. گزارنا۔ زندگی بسر کرنا۔ چلنا۔ برتنا۔ گزر کرنا 4. روانہ ہونا۔ جانا v. a. 1. چلانا۔ پھرانا۔ ٹہلانا۔ ڈلانا 2. قدم قدم چلانا۔ ٹہلانا۔ پھیرنا واک۔ چَلنا ۔ ٹہَلنا ۔ Verb چلنا پھِرنا ۔ گھُومنا ۔ ٹہلنا ۔ جانا ۔ پھرنا ۔ گُزرنا۔ |
183. | Walk off | اچانک چلے جانا ۔ زیادہ کھانا کھا کر سیر کر کے ہضم کرنا ۔ |
184. | Walk off with | چوری سے اُچک لینا ۔ مُقابلے میں اعزاز حاصِل کر لینا ۔ مُقابلہ جیت لینا ۔ |
185. | Walk over | آسانی سے فتح پالینا جیسے ایک ٹیم کا دُوسری ٹیم پر ۔ شَکِست دینا ۔ |
186. | Walk the plank | پٹرے پر چلنا ۔ مجبُور ہو کر گِرنا ۔ |
187. | Walk through | سرسری نظر سے دیکھ لینا ۔ کِسی کھیل کی تیّاری کے دوران میں اسٹیج پر اداکاروں کے مقامات کا تعین کرنا ۔ |
188. | Walk-in | Adjective پیدل چل کر اندر داخِل ہونے والی جگہ سے مُتَعلِّق ۔ |
189. | Walk-on | Noun کِسی فِلم میں ایک مُختصِر کردار جِس میں اداکار کو بولنا نہیں پڑتا ۔ |
190. | Walk-up | Noun کِسی ایسی عمارت میں دوسری منزل کا کمرہ جِس میں لِفٹ موجود نہ ہو ۔ |
191. | Walkable | adj. پیدل چلنے کے قابل Adjective پیدل چلنے کے قابل |
192. | Walkaway | Noun بآسانی جیتا ہوا مُقابلہ ۔ |
193. | Walked | n. 1. چہل قدمی۔ گل گشت۔ مشی 2. ہوا خوری۔ سیر 3. قدم۔ آہستہ چال 4. رفتار۔ چال۔ خرام۔ روش 5. روش۔ سیرگاہ۔ میدان 6. راہ۔ راستہ۔ سڑک 7. طریق۔ عرصہ 8. ڈھنگ۔ چال۔ چلن۔ رویہ۔ وضع 9. محلہ۔ ٹھکانا۔ پاڑا v. n. 1. چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ٹہلنا۔ گل گشت کرنا۔ قدم قدم جانا۔ پھرنا۔ ڈولنا 2. نمود ہونا۔ ظاہر ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا 3. گزارنا۔ زندگی بسر کرنا۔ چلنا۔ برتنا۔ گزر کرنا 4. روانہ ہونا۔ جانا v. a. 1. چلانا۔ پھرانا۔ ٹہلانا۔ ڈلانا 2. قدم قدم چلانا۔ ٹہلانا۔ پھیرنا واک۔ چَلنا ۔ ٹہَلنا ۔ Verb چلنا پھِرنا ۔ گھُومنا ۔ ٹہلنا ۔ جانا ۔ پھرنا ۔ گُزرنا۔ |
194. | Walker | n. چلنے والا۔ قدم باز Noun گڈولنا ۔ واکر ۔ پیڑھا بچوں کا ۔ |
195. | Walkers | n. چلنے والا۔ قدم باز Noun گڈولنا ۔ واکر ۔ پیڑھا بچوں کا ۔ n. چوب دستی۔ جریب۔ عصا۔ چھڑی۔ لکڑی۔ لاٹھی |
196. | Walkerstaff | n. چوب دستی۔ جریب۔ عصا۔ چھڑی۔ لکڑی۔ لاٹھی |
197. | Walkie-talkie | Noun چلتا پِھرتا ٹیلیفون ۔ صوت سا ۔ بیڑی سے چلنے والا خود کار حرکت پذیر صوتی نِظام جِس میں دونوں طرف سے گُفتگو کی اور سُنی جا سکتی ہے ۔ |
198. | Walking | Adjective رواں ۔ خراماں ۔ چلنے والا ۔ چلنے والے سے مُتَعلِّق ۔ n. 1. چہل قدمی۔ گل گشت۔ مشی 2. ہوا خوری۔ سیر 3. قدم۔ آہستہ چال 4. رفتار۔ چال۔ خرام۔ روش 5. روش۔ سیرگاہ۔ میدان 6. راہ۔ راستہ۔ سڑک 7. طریق۔ عرصہ 8. ڈھنگ۔ چال۔ چلن۔ رویہ۔ وضع 9. محلہ۔ ٹھکانا۔ پاڑا v. n. 1. چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ٹہلنا۔ گل گشت کرنا۔ قدم قدم جانا۔ پھرنا۔ ڈولنا 2. نمود ہونا۔ ظاہر ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا 3. گزارنا۔ زندگی بسر کرنا۔ چلنا۔ برتنا۔ گزر کرنا 4. روانہ ہونا۔ جانا v. a. 1. چلانا۔ پھرانا۔ ٹہلانا۔ ڈلانا 2. قدم قدم چلانا۔ ٹہلانا۔ پھیرنا واک۔ چَلنا ۔ ٹہَلنا ۔ Verb چلنا پھِرنا ۔ گھُومنا ۔ ٹہلنا ۔ جانا ۔ پھرنا ۔ گُزرنا۔ |
199. | Walking about the streets | Phrase سَڑکوں پَر اِدھَر اُدھَر پھِرنا ۔ |
200. | Walking delegate | Noun سفیر ۔ نُمائندہ ۔ ٹریڈ یونین کا وہ نُمائندہ جو اپنی یونین کے مُفاد میں جگہ جگہ پِھر کر جائزہ لیتا ہے ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.