English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.WaddyNoun
مُگدر ۔ چھوٹا سا وزنی لٹھ جِسے آسٹریلیا کے قدیم باشِندے بطور ہتھیار اِستعمال کرتے تھے ۔
27.Waden.
برستاتی نالا۔ پہاڑی نالہ
v. n.
ہیلنا۔ ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے۔ طے کرنا۔ پایاب اترنا۔ بہ دقت و دشواری عبور کرنا۔ گزرنا۔ پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا
Verb
کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف ۔
28.Wade in or wade intoزور و شور سے آغاز کرنا ۔ زجرو توبیخ کرنا ۔
29.Wadedn.
برستاتی نالا۔ پہاڑی نالہ
v. n.
ہیلنا۔ ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے۔ طے کرنا۔ پایاب اترنا۔ بہ دقت و دشواری عبور کرنا۔ گزرنا۔ پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا
Verb
کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف ۔
30.WaderNoun
پانی میں چلنے والا ۔ کوئی بھی لمبی ٹانگوں والا پرندہ جیسے لم ڈھینگ ، بگلا ۔
31.Wadesn.
برستاتی نالا۔ پہاڑی نالہ
v. n.
ہیلنا۔ ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے۔ طے کرنا۔ پایاب اترنا۔ بہ دقت و دشواری عبور کرنا۔ گزرنا۔ پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا
Verb
کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف ۔
32.WadiNoun
وادی ۔ برساتی نالہ ۔ پہاڑی نالہ ۔ شمال مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے برساتی نالے جو موسم برسات میں چلتے ہیں ۔
33.Wadingn.
برستاتی نالا۔ پہاڑی نالہ
v. n.
ہیلنا۔ ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے۔ طے کرنا۔ پایاب اترنا۔ بہ دقت و دشواری عبور کرنا۔ گزرنا۔ پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا
Verb
کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف ۔
34.Wading birdNoun
پانی میں چلنے والا پرندہ ۔
35.WadmalNoun
کھردرا سا اُونی کپڑا جو ماضی میں اِنگلِستان اور اسکنڈے نیویا کے مُمالِک میں سردیوں کے گرم بنانے کے لیے عام تھا ۔
36.Wadsn.
1. بندوق کی ڈاٹ۔ مٹھا۔ کسن۔ ضامن۔ نوالہ
2. ایک کانی چیز مثل سیسہ
v. a.
1. ڈاٹ بنانا
2. بھرنا۔ کسنا
Noun
بھرت ۔ ڈھاٹا ۔ بھرن ۔ گدی ۔ ایک نرم ڈاٹ ۔ پنبہ ۔
37.Wafern.
1. تنکی۔ پاپڑ۔ چھاک
2. لفافہ بند کرنے کی ٹکیا۔ بندلی۔ ٹکلی۔ کاغذی بسکٹ
v. a.
ٹکیا سے بند کرنا۔ جوڑنا
Noun
رقاقہ ۔ ایک کاغذی بِسکٹ ۔ ویفر ۔ بندلی ۔ ایک چھوٹا خستہ میٹھا کیک ۔
38.Waferedn.

39.Waferingn.

40.Wafersn.

41.Wafflen.
ایک طرح کی ٹکیا۔ پراٹھا
Noun
روغنی نان ۔ دہرے ماہی توے پر پکایا ہوا خستہ کیک جِس کے دونوں طرف جالی نُما درزیں ہوتی ہیں ۔
42.Waffle ironNoun
دُہرا ماہی توَّا ۔ سانچا ۔ دھات کا بنا ہوا ایک ظرف جِس کے دونوں شگاف دار حِصّے قبضے کے ذریعے آپس میں مُنسَلِک ہوتے ہیں ۔
43.Waffledn.
ایک طرح کی ٹکیا۔ پراٹھا
Noun
روغنی نان ۔ دہرے ماہی توے پر پکایا ہوا خستہ کیک جِس کے دونوں طرف جالی نُما درزیں ہوتی ہیں ۔
44.Wafflesn.
ایک طرح کی ٹکیا۔ پراٹھا
Noun
روغنی نان ۔ دہرے ماہی توے پر پکایا ہوا خستہ کیک جِس کے دونوں طرف جالی نُما درزیں ہوتی ہیں ۔
45.Wafflingn.
ایک طرح کی ٹکیا۔ پراٹھا
Noun
روغنی نان ۔ دہرے ماہی توے پر پکایا ہوا خستہ کیک جِس کے دونوں طرف جالی نُما درزیں ہوتی ہیں ۔
46.Waft جھوکا۔ جھولا۔ جھکولا۔ ہلکور۔ جنبش۔ لہر۔ خوشی کی لہر
v. a.
1. بہا لے جانا۔ تیرا لے جانا۔ اڑا لے جانا
2. ہاتھ سے اشارہ کرنا۔ جھنڈی ہلانا
v. n.
تیرنا۔ بہنا۔ اڑنا
Verb
ہلکے سے بہا لے جانا ۔ اُڑا لے جانا ۔ تیرنا جیسے ہوا میں ۔
47.Waftagen.
پانی یا ہوا سے گزرنے کا ذریعہ
Noun
اُڑان ، جیسے خوشبو کی ۔ اِشارہ ۔
48.Wafted جھوکا۔ جھولا۔ جھکولا۔ ہلکور۔ جنبش۔ لہر۔ خوشی کی لہر
v. a.
1. بہا لے جانا۔ تیرا لے جانا۔ اڑا لے جانا
2. ہاتھ سے اشارہ کرنا۔ جھنڈی ہلانا
v. n.
تیرنا۔ بہنا۔ اڑنا
Verb
ہلکے سے بہا لے جانا ۔ اُڑا لے جانا ۔ تیرنا جیسے ہوا میں ۔
49.Waftern.
بہا لے جانے والا۔ ایک طرح کی کشتی
50.Wafting جھوکا۔ جھولا۔ جھکولا۔ ہلکور۔ جنبش۔ لہر۔ خوشی کی لہر
v. a.
1. بہا لے جانا۔ تیرا لے جانا۔ اڑا لے جانا
2. ہاتھ سے اشارہ کرنا۔ جھنڈی ہلانا
v. n.
تیرنا۔ بہنا۔ اڑنا
Verb
ہلکے سے بہا لے جانا ۔ اُڑا لے جانا ۔ تیرنا جیسے ہوا میں ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.