English to Urdu Translation
| wail found in 10 words. | ||
| 1. | Wail | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
| 2. | Wailed | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
| 3. | Wailer | Noun ماتمی ۔ غمگین ۔ ماتم کرنے والا ۔ نوحہ کناں ۔ |
| 4. | Wailful | adj. دردناک۔ دلدوز۔ غمناک Adjective درد و الم سے بھر پُور ۔ درد ناک ۔ دِلدوز ۔ نمناک ۔ |
| 5. | Wailfully | Adverb دِل دوزی کے طور پَر ۔ نمناک انداز میں ۔ آہ و زاری کرتے ہوۓ ۔ |
| 6. | Wailing | n. واویلا۔ گریہ و زاری۔ ماتم۔ نوحہ n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
| 7. | Wailing wall | Noun دیوار گربہ ۔ بروشلم میں ایک سنگی دیوار ، جِس کے مُتعلِّق روایت ہے کہ وہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی ہیکل کا ایک حِصّہ ہے ۔ |
| 8. | Wailingly | adv. آہ و زاری سے۔ دردناک آواز میں Adverb افسوس سے ۔ غمگینی سے ۔ ماتمی طور پر ۔ آہ و زاری کرتے ہوۓ ۔ |
| 9. | Wailings | n. واویلا۔ گریہ و زاری۔ ماتم۔ نوحہ |
| 10. | Wails | n. واویلا کرنا۔ نوحہ یا ماتم کرنا۔ غم کرنا۔ رونا پیٹنا۔ آہ و زاری کرنا Verb غم میں چیخنا چِلانا ۔ فریادی ہونا ۔ رونا پیٹنا ۔ |
| wail found in 10 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.